الجزیرہ ٹی وی کے رپورٹر نے #حقیقی_آزادی_مارچ میں اس #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کی خواتین بچوں اور بزرگوں معصوم شہریوں پہ غیر جمہوری ظالمانہ ، غیر آئینی شیلنگ اور جبر کا پردہ چاک کردیا
پاکستان کے لفافے ٹوکرے صحافی اس طرح کی سچائی کبھی بیان نہیں کریں گے
#AlJazera#SaluteToMarchers
میر جعفر نے ہماری ماں جیسی سیاسی لیڈر جس نے بیماری اور کینسر کی حالت میں 10 کروڑ کی آبادی والے صوبے کو کرونا میں دن رات ایک کرکے بچایا تھا کو ذلیل و رسوا کرنے کی کوشش کی ہے انشاللہ میر جعفر اور اسکی اولاد بھی ذلیل و رسوا ہوگی
شرم کرو بے شرمو۔۔ ڈاکٹر یاسمین کی جگہ آپ کی ماں بھی ہو سکتی ہے۔
سنا ہے یہ منظر دیکھ کر مریم قہقہے لگا رہی ہے۔ یہ انتقام لینا چاہتی ہے لیکن اس کو بتانا چاہتی ہوں کہ تم اب گھر سے نکلنے کے قابل نہیں رہو گی۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
ایک اکثریتی پارٹی کی حکومت گراتے ہو اور پھر بھان متی کے کنبے کے ساتھ ملکر غیرقانونی طریقے سے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرواتے ہو، ہر دن اور رات یہ قوم یاد رکھے گی محترم @OfficialDGISPR صاحب!
@SdqJaan Will you please explain that if court give bail to a person for certain time or reason. Q1 Can he leave the jurisdictional area of that court. Q2 Who is responsible to produce him before court needs his presence.