#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ مسلمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مقدس نبی مانتے ہیں،وہ ان کے دوبارہ دنیا میں آنے پر یقین رکھتے ہیں،وہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دوبارہ آنے پر نہیں بلکہ حضرت عیسیٰ پر،اسرائیل نے یہ پراپیگنڈا کیا کہ مسلمان عیسائیوں کو اچھا نہیں سمجھتے تاکہ جب وہ مسلمانوں کو قتل کرے،ان کی زمینوں پر قبضہ کرے تو امریکی اسے روکیں نہیں
پاکستان ایک ابھرتی ہوئی عالمی طاقت
اسلامی ممالک پاکستان کی قیادت میں نیٹو طرز کا اتحاد بنائیں
پاکستان میں سوشل میڈیا پر مطالبہ
کیا آپ مطالبے کی حمایت کرتے ہیں؟
بھارتی فوجی سہولتوں اور مراعات کے لیے سڑکوں پر نکل آئے!!!
جس فوج کو بارڈر پر لڑنا تھا وہ اپنی ہی حکومت سے لڑنے کے لیے میدان میں آ چکی ہے۔ یہ ہے بھارت کا کچا چٹھا جو گودی میڈیا نہیں دکھا رہا۔