"قیاس آرائی کر سکتے ہیں کہ پنڈی کی بات چیت کیلئے دلچسپی نہیں، سیاسی جماعتوں سے بات نہ کرنے کی حکمت عملی سے اِتفاق نہیں کرتا، ایسا ہے تو پھر جمہوریت کدھر گئی،" اسد عمر
@Asad_Umar#ImranKhan
Video Link : https://t.co/lRCar1MIWj
لوگ سمجھ رہے ہیں کہ وہ چاہت فتح اور عفان قیصر کا توا لگا کر انھیں نیچا دکھا رہے ہیں۔ اس "توے" کی ویلیو ڈالرز کی اس جھنکار سے پوچھیں جو ویوز، شیئرز، اور توہین آمیز کمنٹس کو چھن چھن کرتی اشرفیوں میں بدل رہے ہیں۔ یاد رکھیں کہ
"There’s no such thing as bad publicity."
شہرت چاہے تضحیک آمیز طریقے سے ہو؛ شہرت ہے۔
بیس پچیس ملین ویوز ملنے کے بعد کم از کم پاکستان کی کوئی ایسی ماڈل یا اداکارہ نہیں ہوگی جو چاہت فتح کے ساتھ اگلے "بدو بدی" میں ماڈل نہ بنے۔
عفان قیصر کے کہنے سے تربوز کی صنعت خراب ہونے کے ڈرامے کرنے والے ایسی باتوں سے سگریٹ کیوں نہیں چھوڑ دیتے۔
ٹھیک ہے، جو ان دونوں کی کِٹ لگا رہے ہیں وہ اپنے ویوز انجوائے کریں جیسے لمپو سا سچن کہنے والی کو سچن اور اس کی ڈرامہ باز بیوی سے بھی زیادہ شہرت ملی، لیکن یہ بھول جائیں کہ ایسی باتوں سے ان دونوں کو کوئی فرق پڑے گا۔
----------------------------------------------------------
#chahatfateh #AffanQaiser
#badobadi
----------------------------------------------------------
@draffanqaiser@soulat_pasha@RShahzaddk@realrazidada@MoeedNj

If Narendra Modi can do any of these two Yoga poses, I will believe that he is a true Yogi
Otherwise it’s just drama for camera.
Pic 1: Justin Trudeau in Mayurasan
Pic 2: Pandit Nehru in Sirsasan
تازہ ترین منجانب جاوید رضا
کمرے میں کافی دیر سے خاموشی تھی۔ ہم دونوں چُپ بیٹھے تھے۔ کوئی شور شرابہ نہیں.
کوئی رونق شونق نہیں کہ اچانک بیگم نے میرے سر پر بیلن دے مارا
میرا سر گھوم گیا.
میں نے سٹپٹا کر کہا، اب میں نے کیا غلطی کردی؟
بیگم جھٹ سے بولیں،
توں مہینہ غلطی ناں کریں تے میں انتظار ہی کردی رہواں؟
@Luqman_Laaghari @soulat_pasha کونٹنٹ بنانے والوں کو پتا ہے لوگ ایسا ہی دیکھتے ہیں۔ آپ دیکھنا چھوڑو وہ بنانا چھوڑ دیں گے ویسے بھی سب زیادہ کونٹینٹ ہمارے ملک میں ہی دیکھا جاتا ہے۔
@RaoKamranAliMD If you please look at this video, you would see that students were receiving VIP treatment there. Why is everyone so emotional about them? Did the Indian students return to their country? Why are PTI workers so eager to fan the flames? @drfaranahmad @WaqasnawazMD
جیل کے اندر سے بیان دینے پر پنجاب حکومت کا عمران خان کیخلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان،کابینہ نے منظوری دیدی۔۔۔!!!
یہ پنجاب حکومت کا کارنامہ نہیں یہ چوہدری نظام دین کا کارنامہ ہے۔
بیگانہ حرکتیں۔ بھلا ایسے بھی خان کی آواز دبائی جا سکتی ہے۔ خان کا قد ان بونو سے بہت بڑا ہے
وہ مریم نواز جو عمران خان کے دور حکومت میں یہ فرمایا کرتی تھیں کہ میڈیا کا گلا گھونٹنے کا مطلب پاکستان کا گلا گھونٹنا ہے آج میڈیا کی سب تنظیمیں ان کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ہتک عزت کے نئے قانون کے نام پر میڈیا کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی ہے۔ حامد میر
@HamidMirPAK #MaryamNawazSharif #ImranKhan
https://t.co/oH23Slk4Z0