"Believers! do not raise your voices above the voice of the Prophet ( S A.W.W) and when speaking to him do not speak aloud as you speak aloud to one another, lest all your deeds are reduced to nothing without your even realising it." [Al Quran 49:2]
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرو ۔۔۔
حرمت نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کے احساس سے ان آیات کی تلاوت کرتے ہوئے بار بار امامِ حرم کی آواز رندھ جاتی ہے!
یہ احساس ان کے لیے ہے جن کو اللّہ تعالی نے سمجھ عطا کی ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور