اصل منافق وہ ہیں جو علی امین گنڈاپور کی خان صاحب کی رہائی کے حوالے سے ناقص کارکردگی اور بھگوڑے ہونے پر تنقید کرتے تھے لیکن سہیل آفریدی کی ناقص کارکردگی، اڈیالہ جیل کے باہر سے بھگوڑے ہونے پر اور خان صاحب کی رہائی کی تحریک چلانے کے حوالے سے بار بار جھوٹ بولنے کے حوالے سے چپ ہیں۔
یہی سب سے بڑے منافق ہیں کیونکہ ان کو اِدھر سے مفاد مل رہا ہے۔
اربوں کھربوں کا بجٹ آئی ایس پی آر پر اس لیے لگایا جارہا ہے کہ ایک پریس کانفرنس کرکے بتایا جاسکے کہ پاکستان میں ساری دہشگردی بھارت کروا رہا ہے۔ صرف اتنے سے کام کے لیے 822 ارب روپے کی سالانہ پنشن ، موجودہ تنخواہیں الگ ، بجٹ الگ ، وغیرہ وغیرہ الگ۔
کبھی تختی ہٹاتے ہیں کبھی تصویر چھپاتے ہیں۔۔ بھلا ایسے بھی کبھی تاریخ سے نام مٹاۓ جا سکتے ہیں۔ کبھی قانون قدرت کے خلاف بھی چلا جا سکتا ہے۔۔ حقیقت تو یہی ہے کہ وہ اس ملک کی تاریخ کا چمکتا دمکتا ستارہ ہے۔۔ اور رہے گا۔۔ باقی اپنا منہ کسی کو لال کرنا ہے تو شوق سے کرتا پھرے۔
🚨ٹویٹر کے انقلابیوں کے نام
میں تو اڈیالہ ہوں لیڈرشپ بھی موجود ہے لیکن آپکے گھروں سے کوئی کزن اپکا آیا ہے کون آیا ہے بتاسکتا ہے کوئ؟ علادین گالم گلوچ بریگیڈ کے فیملی سےلون آیا ہے ادھر
سہیل آفریدی آپکو عمران خان کو جیل سے رہائی دلوانے کے لئیے لایا گیا تھا
آپکو یاد دلانے کا وقت ہو چکا ہے کہ عمران خان جیل میں ہیں اور کے پی میں وہ سب ہو رہا ہے جس پر عمران خان کبھی رضامندی نا دیتے۔
ہمیں خان سے بڑھ کر کوئی نہیں،باتوں سے آگے بڑھئیے باتوں کا وقت گزر گیا۔
میں نے ایک سوال کرنے کی کوشش کی
مشکل سے سوال پوچھا
تو کہتے ہیں کہ اپ کو ویوز مل جائے گے
دوسرا سوال میں نے پوچھا کہ کیا کے پی کے حکومت خان صاحب کے ویژن کے مطابق چل رہے ہے؟
تو شفیع جان نے بولا:
ہاں
آپ بتائیں کیا کے پی کے کی حکومت خان صاحب کے وژن کے مطابق کام کر رہی ہے یا نہیں؟
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
پنجاب کے حالات ⛔
دارالامان میں میرےساتھ جنسی زیادتی کی گئی خاتون کا الزام۔
دنیا کے ستائے لوگوں کو پناہ دینےوالا دارالامان بھی متاثرہ خاتون کی عزت سے کھیلنے لگا..اس کی مکمل انکوائری کی جائے