Stay smart, stay protected
Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance!
Dial now:
*275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor)
For more details watch the video
#PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
بہت خاص ویڈیو ہے
اسے پوری دیکھیں اپ کے گھر میں بہن بیٹی ماں بھائی باپ سب کے لیے فائدہ مند ہے اور خاص کر جن کو شوگر ہے وہ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اس پر عمل کریں انشاءاللہ اپ کو افاقہ ہوگا
گھر میں گرمی کی شدت کم کرنے کا حل
ہیٹ پروفنگ کا ایک سستا طریقہ
اس کے لئے آپ کو پلاسٹر آف پیرس اور سفید سیمنٹ چاہیئے
یہ دونوں چیزیں بلڈنگ میٹیریل والی دوکان سے عام مل جاتی ہیں
ایک ہزار مربع فٹ کیلئے تقریباً 50 کلو پلاسٹر آف پیرس اور تقریباً 10 کلو سفید سیمنٹ درکار ہو گا
1👇
دن میں سولر رات میں ورٹیکل ٹربائن سے بجلی بنائیں اور لوڈ شیڈنگ سے نجات پائیں ،
24 گھنٹے توانائی حاصل کرنے کا سستا طریقہ ..
ورٹیکل ونڈ ٹربائن،، جدید ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی مشین ہے جس میں بلیڈ عمودی انداز میں نصب ہوتے ہیں اور یہ ہر سمت سے آنے والی ہوا سے توانائی حاصل کر سکتی ہے۔ یہ ٹربائن خاص طور پر عمارتوں کی چھتوں، شہری علاقوں اور کم جگہ والی مقامات کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے کیونکہ یہ نسبتاً کم شور پیدا کرتی ہے، تیز اور بے ترتیب ہوا میں بھی بہتر کام کرتی ہے اور روایتی افقی ونڈ ٹربائن کے مقابلے میں زیادہ محفوظ اور آسانی سے نصب کی جا سکتی ہے۔ ماحول دوست توانائی کے حصول کے لیے آج کل دنیا بھر میں ورٹیکل ونڈ ٹربائن کی اہمیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
پاکستان میں ورٹیکل ونڈ ٹربائن خاص طور پر توانائی کے بحران، مہنگی بجلی اور بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کے تناظر میں نہایت مفید ثابت ہو سکتی ہیں. جدید تحقیق کے مطابق شہری علاقوں اور عمارتوں کی چھتوں پر نصب چھوٹے ورٹیکل ونڈ ٹربائن کم رفتار اور بے ترتیب ہوا میں بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اسی لیے پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ قابلِ عمل متبادل ہو سکتے ہیں .
یہ ٹربائن کم جگہ گھیرتی ہیں، نسبتاً کم شور پیدا کرتی ہیں اور سولر سسٹم کے ساتھ مل کر دن رات بجلی کی فراہمی میں مدد دے سکتی ہیں، پاکستان جیسے ملک میں جہاں گرمیوں میں بجلی کی طلب بہت ب��ھ جاتی ہے اور لوڈشیڈنگ عام ہے وہاں گھریلو اور کمرشل سطح پر ایسے قابلِ تجدید توانائی منصوبے نہ صرف بجلی کے اخراجات کم کر سکتے ہیں بلکہ درآمدی ایندھن پر انحصار بھی کم کر سکتے ہیں.سورج کم نکلنے اور بارشوں والے علاقوں میں بھی مفید ہے
انسٹاگرام انباکس میں ایک نیا فیچر آیا ہے
اس پر کلک کرنے سے آپ کی سیلفی بن کر تمام فالورز سے فوری شیئر ہو جاتی ہے
جن لوگوں کو اپنی پرائیویسی عزیز ہے اور خاص طور پر خواتین اس فیچر کو فوری طور پر ڈس ایبل کر دیں
اس فیچر کو ڈس ایبل کرنے کے لیے اپنی پروفائل سیٹنگز میں جائیں، سرچ بار میں content preference سرچ کریں اور اس سکرین شاٹ میں دکھایا گیا آپشن Hide instants in inbox آن کر دیں اس سے وہ فیچر انباکس سے ختم ہو جائے گا