یہ صحافت نہیں بے غیرتی ہے۔ اور یہ پورا فخر سے سینہ ٹھوک کر یہ کرتے ہیں۔ اور اس کے بعد شرم سے ڈھوب کے بھی نہیں مرتے۔
کیا یہ پاکستان کا واحد سو کالڈ صحافی نہیں جس کو جھوٹ بولنے پر عدالت سے جرمانہ بھی ہو چکا ؟
امریکہ میں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیه کار!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
افغانستان کے مختلف شہروں پر بمباری کرکے ٹی ٹی پی کو روکنے کی حکمت عملی ناکام ہوچکی۔ بلوچستان میں جو ہوچکا ہے یہ چٹکی بجانے سے ختم نہیں ہوگا۔ مہنگائی ، معاشی تباہی ، عدم استحکام ، عوامی نفرت ، یہ دن بدن پھیلے گی۔ اس میں سے کسی بھی چیز کا تعلق تحریک انصاف یا عمران خان سے نہیں کتا جی اور کتا جی کے پیشترووں سے ہے۔ کتا جی کے لیے گیم اوور ہوچکی ہے۔
ڈاکٹر امجد علی خان کے گھر میں توڑ پھوڑ نے فارم 47 کی فاشسٹ حکومت اور اس کے سرپرستوں کی نام نہاد حکمرانی کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
گھروں پر دھاوے، خوف اور جبر سے اقتدار نہیں بچتا۔ عوام سب دیکھ رہی ہے اور ہر ظلم کا حساب ہو گا۔
#فارم_47_کی_فاشسٹ_حکومت#PakistanUnderFascism
ذیشان مہمند کے تین بھائیوں اور ایک کزن کو اغواہ ہوئے آج چار دن ہو چکے۔ ذیشان کی آواز کو دبانے کے لیے اسکے بھائیوں کو تکلیف پہنچائی جا رہی ہے۔ تمام ساتھی ذیشان کے خاندان کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔
@AhmadJawadBTH احمد بھائی آپ غلط کہہ رہے ہیں 4 اکتوبر کو لانگ مارچ ہوکر رہے گا۔
احمد بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں 4 اکتوبر کو لانگ مارچ 5 دن کے کئے ملتوی ہوگا۔
احمد بھائی آپ صحیح ہیں۔ آپ غلط ہیں۔
😂😂😂😂
پہلی دفعہ پی ٹی آئ کی سٹرٹیجی کام کر رہی ہے۔ احتجاج کو 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے سے کنٹینر کا نظام تھک جاۓ گا اور اگر 4 اکتوبر سے پہلے اسے مزید 5/6 دنوں کیلئے ملتوی کیا جاۓ تو 10 اکتوبر تک کنٹینر ٹیم بالکل فارغ ہو جاۓ گی۔
شیر آیا، شیر آیا اچھی سٹریٹیجی ہے، اور جب کنٹینر ٹیم کو یقین ہو جاۓ کہ شیر نہیں آ رہا تو اُسوقت شیر آ جاۓ گا۔
موجودہ رجیم کے ٹاؤٹ بڑے پریشان ہیں کہ کیسے پی ٹی آئ کو غصہ دلوا کر لانگ مارچ کیلئے لایا جاۓ۔
انشاللہ 4 اکتوبر کو لانگ مارچ پھر دوبارہ ملتوی ہوگا۔ پہلی دفعہ پی ٹی آئ نے اپنے کارڈ صحیح کھیلے۔ لگے رہو مُنا بھائ
بہت سوچا تجھے اگنور کیا جائے بُوٹ پالشی مگر اب نہیں اب تیرا جیتے جی پوسٹ مارٹم ہوگا شرارتی کے ہاتھوں جب تک ڈی جی آئی ایس پی آر کو میری شکایت نہیں لگاتا تگڑا ہو جا بے غیرتا 😜✌️
It gets worse. Bushra Rehman, while sitting in Canada, used her influence with the Pakistani junta to get a Pakistani man kidnapped. After the kidnapping, she was illegally sent the photo of that main chained up in jail - which she kept as a trophy.
Bushra is so insane that she posted that photo yesterday as a way to threaten me. She is so stupid that she did not understand that she was sharing a photo of stark violation of human rights that she enabled. Getting someone kidnapped and tortured would be considered a criminal offense in any civilized country.
If any Canadian citizen is reading this, you should consider reporting this cruel and dangerous person to authorities.
She has since deleted that post, but I have archived it here: https://t.co/nCRGQiGb15
پاؤں پھسلنے سے کوئی فوجی مرے تو سارے صحافی اسے شہید لکھ کر اسکی دعائے مغفرت کرتے ہیں پولیس والا جاں بحق قرار پایا ہے۔
ہائے کمتر لوگو ہائے ہائے کمتر ذہنیت کے لوگو
اس بے شرم نے بعد میں کہنا ہے میں صحافی ہوں۔ یہ صحافت نہیں ہے کھلی فسطائیت کا پیغام رساں۔ اس بے شرم کے یہ ٹوئیٹ یاد رکھے جائیں۔ کیونکہ کل کو اس بے شرم نے صحافت کا لبادہ اوڑنا ہے۔
آپ کرتے کیا ہیں ؟
میں اسٹوڈنٹ ہوں، مجھے قانون کی نظر میں دہشتگرد کہا جاتا ہے۔ وہ ایسے ابھی آپ نے کہا سوفٹویئر اپڈیٹ، مجھے گھر سے تین بار اٹھایا گیا ہے ہمارا گناہ یہ تھا ہم سڑک پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لیکر چل رہے تھے میرے اوپر پرچے ہیں
سڑک پر جھنڈا لیکر چلنا بھی جرم بن گیا