ان شاء اللہ! کل چکدرہ موٹروے پر عوام کا بھرپور استقبال کروں گا۔ آئیے، ظلم، مہنگائی اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں۔
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#7thAugustRoadBlock
پیٹرول کی قیمت 225 روپے 3 سال کے لیےفکس کرو! ✊
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے چکدرہ میں احتجاجی مظاہرے سے امیر صوبہ عنایت اللہ خان خطاب کر رہے ہیں۔
#Petrol#FixPetrolPrice#Protest#JamaateIslami#FixPetrolAt225
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں ۔
چارسدہ میں فائرنگ کرکے شیخ صاحب کو شہید کردیا گیا ہے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲 یا رب العالمین
میرا تعلق کراچی سے ہے لیکن اتنا دور پہاڑی علاقے بٹگرام میں آکر کر رتی برابر مجھے اجنبیت محسوس نہیں ہوئی ۔
قائدِ انقلاب و امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب