مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ، کنڈ عمرانی میں گذشتہ روز پاکستانی فوج کی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کے نتیجے میں ایک مسجد اور مدرسے کو شدید نقصان پہنچا۔
مقامی ذرائع کے مطابق شیلنگ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، جس کے باعث مسجد اور مدرسے کی عمارت کو نقصان پہنچا۔ فائرنگ کے دوران مسجد میں موجود متعدد قرآنِ پاک بھی متاثر ہوئیں۔
مولانا نے صرف یہ بولا ہےکہ عام لوگوں کو جنگ میں نہ دھکیلو۔ شہدا والی بات کو آپ ڈھال بناکر پیش کر رہے ہوں اور ہم��ردی سمیٹ رہےہو۔ باقی مولانا نےاس طرح کوئی طعنہ نہیں دیا جس طرح جرنیل طاقت کی نشے میں دیتے ہے۔
ان پختون بے گناہ لوگوں سے کون معافی مانگے گا۔
@nayadaurpk_urdu جرنل ساب شاید آپ اس خوش حالی کی بات کررہے ہی�� ،خوش آدمی کبھی بندوق نہیں اٹھا کبھی اپنے سینوں پر بارود باندھ کر ��ہیں پٹتا خوشحال آدمی کو کیا ضرورت کہ وہ اپنی خوش زندگی کو چھوڑ کر موت کی طرف جائے
ایک پولیس والا خود بتا رہا ہے کہ 18 گھنٹے تک پولیس والے لڑے رہے انکے پاس اسلحہ ختم ہو گیا تھا۔
سوال یہ ہے کہ ریاست کدھر تھی فوج کیوں انکی مدد کو نہ پہنچی ؟ کیوں ان پولیس اہلکاروں کو دہ��تگردوں کے رحم و کرم پہ چھوڑا گیا؟ کیا بلوچستان فوج کے ہاتھ سے نکل چکا ہے ؟