آج محسن بیگ نے FIA کے عملے بشمول خاتون سب انسپکٹر کو یرغمال بنا کر اور ایک اہلکار پر گولیاں چلا کر جو بدمعاشی کی ہے، اس پر انہیں سخت سزا دی جانی چاہئے
اب کچھ لوگ محسن بیگ کی DP لگا کر ان کے ریاست پر حملے پ�� داد دیں گے۔
اصولاً جو شخ�� اس درندگی کو سپورٹ کرے، اسے بھی گرفتار کریں👍