افسوس صد افسوس آج ہماری پارٹی نے ایک ایسے بندے کو چیئرمین سینیٹ کے لیے نامزد کیا ہے جس کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ کوئی پارٹی جو ووٹ خرید کے سینیٹر بنا ہے اس کو چیئرمین سینیٹ بنانا جمہوری روایات کی خلاف ورزی ہے.
تشویش ہوتی ہے جب بابا رحمتے قسمیں کھاتا ہے، تشویش ہوتی ہے جب چیف جسٹس کہے آئین وہ نہیں جو لکھا ہے بلکہ وہ ہے جو میں کہتا ہوں ، تشویش ہوتی ہے جب ججز اپنے وقار کے لئے توہین عدالت کے قانون کا سہارا لیں ۔سینیٹر فرحت اللہ بابر کی سینیٹ میں دبنگ تقریر
1) For liberal/seculars: Is uncovering lies/contradictions of a public figure bad journalism?
2) For religious followers: reporting that a public figure violated/lied about iddat is WRONG bcoz its a "personal" affair?
3) Has Mufti Saeed contradicted? Take me to court. Will PROVE.
زمین کی خریداری سے گھر کی تعمیر تک ہر کام مکمل طور پر قانون کے دائرے میں رہ کر کیا گیا،
گھر کی تعمیر کے لئے اجازت درکار نہیں تھی مگر عمران خان نے تحریری اجازت حاصل کرنے کی ہدایت کی،
میں اور میرے والد نے بہارہ کہو یونین کونسل کے دفتر سے اجازت نامہ حاصل کیا، عامر کیانی
لاڈلے کے پاس پانچ سال بعد پنکی پیرنی کے علاوہ قوم کو دکھانے کیلئے کچھ نہیں, اب ن لیگ کو پاور پلانٹس, سڑکیں, پل, ہسپتال, سکولز, کالجز, میڈیکل کالجز, یونیورسٹیز, میٹرو, اورنج لائن ٹرین وغیرہ وغیرہ عوام کو دیکھانے پر پابندی تو لگانی بنتی ہے می لارڈ. https://t.co/BUetQbytTI