مورخ لکھے گا کہ پیر عدنان بودلہ جیسے ورکر کم ہی پیدا ہوتے ہیں جس نے اپنی چالاکی اور ہوشیاری سے نواز شریف کی ہر پیشی پر عدالت میں پہلی صفوں میں موجود ہوتا تھا اور گراونڈ لیول پر ہر جلسہ ہر جلوس میں بودلہ کے نعرے سب سے بلند ہوتے تھے اور پھر یہی بودلہ دیار غیر پہنچ گیا لیکن نواز لیگی سیاست کا کیڑا چوبیس گھنٹے اس شخص کے دماغ پر سوار رہا اور گزشتہ دیہاڑے ٹورنٹو سرزمین پر گورنر سندھ اور خرم بھٹی کی موجودگی میں ایک تاریخ ساز اکٹھ کرکے ثابت کردیا کہ جہاں بودلہ ہوگا لائن وہیں سے شروع ہوگی اور اس عظیم الشان کنونشن میں میرے جگری ویر پرویز سندھیلا بھی ہالینڈ سے کینڈا پہنچے اور کلی لت پر دھمال ڈالی اور اس اکٹھ کو آرگنائزر کرنے والے وہ تمام افراد جو ٹورنٹو میں نواز لیگی منجیوں کے پاوے توڑ رہے ہیں انکو بھی فرشی اور سرخ سلام ہے
میاں صاحب بودلے جیسے چراغ جلیں گے تو چار چفیرے روشنی ہو گی
میرا ایک دوست ہے، ریٹائرڈ بیوروکریٹ، لاہور کینٹ کا رہائشی، سینئر سٹیزن اور کٹر یوتھیا۔ مریم نواز شریف کا سخت ناقد ہے۔ اکثر فون پر گپ شپ ہوتی ہے اور وہ ان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔
کل موصوف اچھرہ بازار گئے، پھر گڑھی شاہو اور انارکلی کا رخ کیا اور رات کا کھانا لاہور فوڈ سٹریٹ میں کھایا۔ آج صبح ان کی کال آئی تو کہنے لگے، علی بھائی! لاہور خوبصورت ہے اور آج جو لاہور نظر آ رہا ہے، وہی اصل لاہور ہے۔ مریم نواز بیٹی کو میرے دونوں ہاتھوں سے سلام، لاہور کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب نے اسے مزید خوبصورت بنا دیا ہے۔ میرا سوہنا لاہور بہت سوہنا لگا ہے
انہوں نے بتایا کہ اچھرہ بازار لاہور کے خوبصورت ترین بازاروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ بازار کی کشادگی، تجاوزات کا خاتمہ، دکانوں پر خوبصورت بورڈز اور تزئین و آرائش نے اس کی رونق بڑھا دی ہے۔ انارکلی بازار، جہاں کبھی رش اور تجاوزات کے باعث پیدل چلنا بھی محال تھا، اب زیادہ کشادہ اور منظم دکھائی دیتا ہے۔ اچھرہ بازار کے صاف ستھرے واش رومز بھی قابلِ تعریف ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پشاور میں حکومت تبدیل ہوگی اب حکومت کرنے والوں کو بھی لاہور آکر دیکھنا چاہیے کہ بازاروں کو خوبصورت اور منظم کیسے بنایا جاتا ہے۔ ریڑھی بانوں کے لیے خوبصورت ریڑھیاں اور باعزت روزگار فراہم کیا جائے، صفائی کا ایسا نظام بنایا جائے، عوامی مقامات پر صاف ٹوائلٹس تعمیر کیے جائیں اور جدید الیکٹرک بسیں چلائی جائیں۔ پشاور کے تاریخی بازاروں اور عمارتوں کی بحالی، وال سٹی منصوبے کی تکمیل اور تاریخی گلیوں کی تزئین و آرائش پر بھی توجہ دی جائے۔
پھر کہنے لگے کہ لاہور نے باقی شہروں کے لیے ایک ٹرینڈ سیٹ کر دیا ہے؛ سڑکیں ہوں تو لاہور جیسی، صفائی ہو تو لاہور جیسی، ہسپتال ہوں تو لاہور جیسے اور عمارتیں ہوں تو لاہور جیسی۔ لاہور کو سجا سنورا دیکھنے کی ایسی عادت ہو چکی ہے کہ اب دن ہو یا رات، شہر کا ہر منظر اپنی الگ دلکشی رکھتا ہے۔
اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہنے لگے کہ مریم نواز شریف کے کام دیکھ کر میں نے رات سے انہیں دعائیں دینا شروع کر دی ہیں۔ گھر میں بھی یہی بحث چل رہی ہے۔ میری ایک بہو اور ایک بیٹی میری تائید کر رہی ہیں، جبکہ باقی سب میرے ساتھ جھگڑ رہے ہیں،
کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ ایسا کیا کیا تھا بھٹو فیملی نے جو سارے کے سارے ایسے دنیا سے گئے؟
بہت سی سیاسی فیملیز ہیں۔ ابھی بھی ہیں۔ مگر انکی تقدیر کچھ عجیب ہی تھی۔
تصویر میں نظر آنے والا ڈاکٹر عمر تھا جو کہ سٹی اسپتال میں جاب کرتا تھا ڈاکٹر عمر پنجاب کے شہر بہاول نگر سے کراچی آیا تھا اور کراچی کے سٹی ہسپتال میں جاب کرتا تھا ڈاکٹر صاحب کی ایک بیوی اور تین معصوم بچیاں تھیں اور یہ فیملی اچھی بھلی زندگی گزار رہے تھے کہ اچانک ہی ڈاکٹر کے گردوں میں درد شروع ہو گیا جب ڈاکٹر نے اپنے گردوں کا معائنہ کرایا تو معلوم ہوا کہ ڈاکٹر صاحب کے گردوں میں کینسر ہے کینسر کا سن کر ڈاکٹر صاحب کے ہاتھ پیر پھول گئے اور وہ ڈپریشن میں چلے گئے اس کے علاوہ ڈاکٹر صاحب نے اپنا ذاتی کلینک بھی بنایا تھا لیکن وہ چل نہ سکا جب گردوں کی بیماری کا پتہ چلا تو ڈاکٹر کی ہسپتال سے بھی چھٹی ہو گئی اور وہ بے روزگار ہو گئے اس طرح گھر کے اندر فاقے شروع ہو گئے اور کھانے کے لالے پڑ گئے ڈاکٹر صاحب بہت زیادہ پریشان تھے کہ اب کیا ہوگا اسی دوران گھر میں جب فا قے شروع ہو گئے تو ڈاکٹر صاحب کی بیوی نے گھر کا ایک اوون بھی بیچنے کی کوشش کی لیکن محلے میں سے کسی نے بھی وہ اوون خریدنے کی زحمت نہیں کی گھر پر بچیاں بھوکی تھیں اور وہ کھانا مانگ رہی تھیں لیکن ڈاکٹر صاحب کے پاس پیسے نہیں تھے کیونکہ جو انہیں اخری سیلری ملی تھی تو جب وہ سیلری لے کر گھر آ رہے تھے تو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے ان کی وہ سیلری اور موبائل فون بھی چھین لیا تھا اور اس طرح ڈاکٹر صاحب بالکل ہی زمین پر آگئے تھے اب گھر پر فاقے تھے معصوم بچے تھے اور ڈاکٹر صاحب ڈپریشن کا شکار تھے گردوں میں کینسر تھا ایک پڑوسی نےدو ہزار روپے دیے کہ چلو کچھ گزارا ہو جائے گا لیکن 2 ہزار سے کیا ہوتا تھا ایک یا دو وقت کا ان لوگوں نے کھانا کھا لیا لیکن اس کے بعد یہ فیملی منظر عام سے غائب ہو گئی پانچ روز تک یہ فیملی کہیں بھی نظر نہیں آئی نہ تو محلے میں نہ تو باہر کہیں پھر پانچ دن کے بعد جب فلیٹ میں سے بدبو آنے کی شکایت ہوئی تو لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی پولیس والے جب فلیٹ کا دروازہ تو کر اندر داخل ہوئے تو اندر کا منظر دیکھ کر وہ حیران و پریشان ہو گئے کیونکہ ڈاکٹر صاحب ایک صوفے کے اوپر لیٹے ہوئے تھے اور پانچ دن پہلے ان کی مو،ت واقع ہو چکی تھی اور ان کی باڈی بھی گلنا شروع ہو گئی تھی ان کے سرہانے کے پاس فلیٹ کی چابیاں رکھی تھیں جبکہ بیڈ کے اوپر ڈاکٹر کی بیوی اور اس کی تین معصوم بچیاں لیٹی ہوئی تھیں اور وہ بھی دنیا چھوڑ چکی تھیں اور ان کی با،ڈی بھی گلنا شروع ہو گئی تھی ابتدائی معلومات اور اندازوں کے مطابق ڈاکٹر صاحب نے فاقوں اور پریشانیوں سے تنگ آ کر پہلے اپنے بچوں کو ز،ہر دیا ہوگا اور اس کے بعد میاں بیوی نے خود بھی ز،ہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہوگا اس طرح ایک پوری کی پوری فیملی یہ دنیا چھوڑ کر چلی گئی اور دنیا کو خبر بھی نہ ہوئی اور پاس پڑوس کے لوگوں کو اتنی بھی توفیق نہ ہوئی کہ وہ اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھ لیتے اور ان کا حال احوال کر لیتے حیرت انگیز طور پر جب پولیس نے پنجاب میں موجود بہاول نگر میں ڈاکٹر کے بھائی سے رابطہ کیا تو ڈاکٹر کے بھائی نے ڈاکٹر صاحب سے لاتعلقی کا اظہار کیا اس نے کہا کہ والد کی وفات کے بعد ہمارا اپنے بھائی سے کوئی لینا دینا نہیں کوئی واسطہ نہیں اس طرح اس نے بھی اپنے ہی بھائی کی ڈیڈ با،ڈیز لینے سے انکار کر دیا ہے اب ڈاکٹر عمر ان کی بیوی اور ان کے تین معصوم بچیوں کی ڈیڈ باڈ,یز ہسپتال میں رکھی ہیں اور ان کا کوئی والی وارث نہیں ہے ہمارا معاشرہ کس قدر زیادہ گر چکا ہے آپ اس واقعے سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایک پوری کی پوری فیملی ختم ہو جاتی ہے گھر پر فاقے ہوتے ہیں کھانے کو کچھ نہیں ہوتا لیکن پڑوسیوں کو خبر تک نہیں ہوتی کہ ہمارے پڑوس میں ایک فیملی کتنے کرب سے گزر رہی ہے کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں کیا ہم ایک قوم کہلانے کے لائق ہیں بالکل بھی نہیں کیونکہ ہمیں کچھ فرق نہیں پڑ رہا ہوتا کہ کون جی رہا ہے کون تکلیف میں ہے اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب اور اس کی فیملی کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے ہم یہی کہہ سکتے ہیں آپ کا اس واقعہ کے بارے میں کیا خیال ہے کمنٹس کر کے ضرور بتائیے گا اور ڈاکٹر اور اس کی فیملی کی اس حالت کا کون ذمہ دار ہے یہ بھی ضرور بتائیے گا اور مزید اس کیس کی اپڈیٹس جاننے کے لیے اپ ہمیں فالو بھی کر لیجئے گا کیونکہ ابھی بہت سے انکشافات ہونے باقی ہیں ابھی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ائے گی اور اس میں حتمی اور صحیح بات پتہ چلے گی کہ آخر سارا قصہ کیا تھا یہ سب جاننے کے لیے اپ ہمیں فالو بھی کر لیں اور کون ڈاکٹر صاحب کی فیملی کا اس طرح کے خاتمے کا ذمہ دار ہے یہ کمنٹس کر کے ضرور بتائیے گا
۔
@KlasraRauf Babao and munsif looted this country like ......bus ALLAH reham karay.
India mein Chief Justice ki salary 250,000 hai.
Wahid hul bureaucracy ko lagaam dyni ho gi
78 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن — ایک تاریخی سنگِ میل
پاکستان ریلوے نے اپنی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ریلوے کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور تیز رفتار بنایا جا رہا ہے تاکہ مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ڈیجیٹل نگرانی، اسمارٹ اسٹیشنز، جدید کنٹرول سسٹمز، آن لائن خدمات، خودکار نظام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات، پاکستان ریلوے کو ایک جدید، محفوظ اور قابلِ اعتماد ادارے میں تبدیل کر رہی ہیں۔
یہ صرف ایک تبدیلی نہیں، بلکہ پاکستان ریلوے کی 78 سالہ تاریخ کا ایک تاریخی موڑ ہے، جو ادارے کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کر رہا ہے۔
بدلتا ریلوے، روشن مستقبل۔
https://t.co/bcBZMNzTLQ
Dear Cristiano Ronaldo,
Legends are not remembered only for the goals they score, but for the hearts they touch.
Your compassion for the innocent people of Palestine, has shown that true greatness lives beyond the game. Pakistan loves you …@Cristiano#PrayForPalestine #LoveAndPeace #RabiPirzada #HayaByRabi #LegacyLivesOn #CristianoRonaldo #CR7 #ThankYouCR7 #LegendForever #FootballLegend #GOAT
No tattoos, No smoking, No alcohol, Extremely disciplined, Blood donor, Built from nothing, Charity without noise, Global icon, Most Hated, Most criticised, Top at everything, Ageing but still at top, etc... etc...
We will love you forever @Cristiano
میاں نواز شریف نے ایک جماعت کھڑی کی،اس جماعت کو اسٹیبلشمنٹ نا توڑ سکی،مشرف نا گراسکا،نام نہاد عدلیہ نہیں ختم کرسکی،کنگز پارٹی اس میں خاطر خواہ دراڑ نا ڈال سکی،شجاع پاشا،لندن پلان،عمران خان کٹھ پتلی،راحیل شریف سے فیض حمید اور باجوہ تک سب نے ھر ممکن اور ناممکن کوشش کرکے دیکھ لی لیکن 2021 تک تمام ھتھکنڈوں کے باوجود جو اس کے خلاف استعمال ھوئے ،یہ جماعت اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب ھوئی۔آج 2026 ھے،پی ڈی ایم حکومت کے تقریبا ڈیڑھ اور مسلم لیگ نواز کے ڈھائی سال،یہ جماعت اپنی مقبولیت کی بدترین سطح پر کھڑی ھے،وجوہات بہت ساری ھیں ،لیکن کارکن کا گلہ اس جماعت سے یہی ھے کہ جماعت صرف اپوزیشن میں مار کھاتے وقت ھی اپنے کارکن کو یاد رکھتی ھے جیسے ھی اس جماعت کو حکومت ملتی ھے اس کے کرتا دھرتاؤں کے گردن میں بہت موٹا سریا آجاتا ھے،خیر جماعت آپ کی اور اس کی ایسی تیسی بھی آپ لوگ ھی کروارھے ھیں تو لگے رھیں۔
اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی ایسی ناخلف' بے حس اولاد نہ دے ! جو اپنے والدین کی بیماری کو قہقہے لگاتے ہوئے بوجھ قرار دے آمین ثم آمین!
تم بھی تو بچپن میں بیمار ہوئے ہونگے تمہاری ماں نے تو تمہیں بوجھ نہیں سمجھا ہوگا تمہاری ہلکی سی چوٹ بھی اس کی راتوں کی نیندیں اڑا دیتی ہوگی ' اس نے خوشی خوشی تمہاری غلاظتیں بھی صاف کی ہونگی اگر وہ بھی تمہیں بوجھ سمجھتی تو تم آج اتنی کامیاب ' آسائشوں سے بھری زندگی نہ گزار رہے ہوتے! اللہ آپ کو ھدایت دے؟ امین
PCOD and PMOS are often discussed as ovarian conditions, but their impact goes far beyond reproductive health. From blood sugar regulation and metabolism to energy levels, weight management, and long-term health, daily habits play a crucial role in managing symptoms effectively.
Focus on the basics: balanced meals, adequate protein, regular movement, hydration, quality sleep, and stress management. These simple yet powerful habits can help support hormonal balance and improve overall wellbeing.
Small, consistent changes create lasting results.
#PCOD #PMOS #WomensHealth #HormoneHealth #LifestyleMedicine
British-Pakistani Sufi opera singer Saira Peter has made history by performing at London’s Royal Albert Hall with an orchestra and choir of more than 500 musicians.
The Karachi-born soprano became one of the first Pakistani vocalists to present Sufi opera at the iconic venue, blending Pakistan’s Sufi traditions with Western classical music on one of the world’s most prestigious stages.
@NaureenJanjua ہر کہانی کے کئی پہلو ہوتے ہیں
بزرگوں کا احترام اور ان کے حالات کو سمجھنا معاشرتی ذمہ داری ہے، چاہے وجوہات کچھ بھی ہوں۔
بہتر یہی ہے کہ ہم ہمدردی اور انصاف کے ساتھ بات کو دیکھیں۔