Glances puts your whole computer's health in one simple dashboard.
- See CPU, memory, disk, and network live
- Keep an eye on Docker containers too
- Check stats remotely from any browser
Explore it here:
https://t.co/nCRHKyjAFr
کل سے کرنل صاحب کے یونیورسٹی میں باوردی داخل ہو کر گولی چلانے کو بیوی کے تحفظ کے لیے “غیرت” کا معاملہ قرار دینے کی بڑی کوششیں کی جارہی تھیں ۔ اس معاملے میں صحافی اور آزاد و غلام چینلز بھی “دفاع” کے لیے دھکیل دئیے گئے تھے مگر شاید ان سب کو معلوم نہیں تھا کہ موصوف جس کے دفاع کے لیے اپنا منہ کالا کررہے تھے وہ محترمہ تو پولیس تک کے ڈنڈے چھین کر بے قابو ہو چکی تھیں ۔ اس ویڈیو میں فوجی افسر نظر نہیں آرہا بظاہر یہ ان کے آنے سے پہلے کا معاملہ ہے ۔ یقین ہے کہ فوج ایسے معاملے پر ضرور ایکشن لے گی ۔کرنل صاحب نے اپنی نہیں فوج کی توہین کی ہے۔
شہر اقتدار کے سب سے ہسپتال میں کوئی ایمرجنسی قابو پانے کا نظام نہیں اتنا اندوہناک واقعہ پیش آگیا معصوم بچوں کی آنکھ کھولتے ہی جانیں ضائع ہو گئیں کون ذمہ دار ہے ؟
وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے اور اہم سرکاری ہسپتال PIMS میں 15 نومولود بچوں کی آگ میں جھلس کر موت صرف ایک سانحہ نہیں، انتظامی غفلت اور حفاظتی نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 جو روز اسلام آباد میں پھرتیاں دکھارہے ہوتے ہیں، کیا قوم کو بتائیں گے یہ سب کیسے ہوا؟ وزیر صحت @KamalMQM کہاں ہیں؟ کیا اتنے بڑے ہسپتال کے گائنی وارڈ میں فائر سیفٹی، ایمرجنسی ایگزٹ اور بچوں کو فوری محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا کوئی موثر نظام موجود نہیں تھا؟ کیا پمز انتظامیہ اس سانحے کی ذمہ داری سے بری الذمہ ہے؟ اگر ہسپتال میں عام آدمی کی جان کی قیمت اتنی کم ہے تو پھر اشرافیہ کے لیے الگ معیار اور عوام کے لیے الگ نظام آخر کب تک؟ 15 معصوم جانیں چلی گئیں۔ اب صرف افسوس نہیں، حکومت جواب دے۔
ایک پروگرام کے دوران ایک لڑکی نے عمران خان سے ریاستِ مدینہ کے حوالے سے سوال کیا اور کہا کہ آپ ہر جگہ ریاستِ مدینہ کی بات کرتے ہیں، لیکن وہ ریاست کہاں ہے؟
خان کا جواب 🔥
#TorturingImranKhanIsACrime