@Sardarabidk@Afzalbutt01 عابد خورشید صاحب آپ نے بہترین عکاسی کی ہے اور بہترین جواب دیا ہے بعض لوگوں کو آسمان پر تھوکنے کی عادت ہوتی ہے لیکن اس کا انجام کیا ہوتا ہے وہ بھی آپ بہتر جانتے ہیں برکیف کی زات پر ایسے القابات اور الزام کی مذمت کرتے ہیں
جواب حاضر ہے!
@Afzalbutt01
جواب حاضر ہو؟
افضل بٹ صاحب اسوقت پاکستانی صحافت اور صحافی جن مسائل کا شکار ہیں ،ان سے توجہ ہٹانے کیلے آپ میری ذات کو نشانہ بنا کر پہلوتہی نہیں کر سکتے!
آپ نے مجھ پر الزام لگا کر ایک ناکام کوشش کی ،اس جھوٹے الزام پر سچی میری ہنسی نکل جاتی !!اگر پاکستان میں ڈوبتی صحافت ،تباہ حال پی ایف یو جیز اور بے روزگا صحافیوں کا احساس نہ ہوتا !اس صورتحال میں آپ کی غفلت ،مالکوں (سیٹھوں)بلکہ اصل مالکوں سے ملی بھگت اور صحافیوں کو بے روزگار کرانے میں کیا آپ کے دستانے خون آلود نہیں؟
آپکی “ٹویٹ “کا جواب حاضر ہے !
میں پوری دیانتداری سے کہتا ہوں کہ میں نے “JKNPP” یا کسی بھی سیاسی،مذہبی،قوم پرست جماعت ،کسی صحافتی شخصیت کا کوئ خط،منشور اپنی ذات کیلے استعمال نہیں کیا۔یہ سراسر جھوٹا یا غلط فہمی پر مبنی بیانیہ ہے!!
باقی چئیر مین شوکت کشمیری کی جماعت “UKPNP” کے پروگرامز پریس کلبز میں بار ہا ہوے اورہو رہے ہیں ۔ان میں پریس کلب کے عہدیدار�� اور کشمیری صحافیوں نے شرکت کی ،کئ مرتبہ!
انکی وائس چیئرمین نائلہ خانین کی نماز جنارہ پنڈی پریس کلب میں ہوئ جس میں مرحوم صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان اور صحافیوں نے شرکت کی،کیا سب “را” کے ایجنٹ تھے،یا ہیں؟؟
پھر بھی دوبارہ حلفا کہتا ہوں کہ میں نے ان کی پارٹی ،یا کسی دوسری پارٹی کا منشور یا لیٹر استعمال نہیں کیا۔کیا آپ کے دست راست سابق صدر و سیکریٹری جنرل اور جرنلسٹ پینل کے لوگ جو امریکہ،برطانیہ اور کنیڈا میں موجود ہیں وہ ملک دشمنی کی اسائلم پر ہیں؟؟؟
کیا ان کیلے بھی پی ایف یو جے اور پریس کلب کے لیٹر آپ کی جانب سے جاری ہوے؟
میں نے ڈیڑھ سال بے روزگاری کاٹی ،سپریم کورٹ گئے ،ہائ کورٹ اے ٹی وی کے ورکرز کا مقدمہ لیکر گے اور اس بنا پر ہمارا کیس فارغ کر دیا گیا کہ ہمارے پاس جاب لیٹر نہ تھا،حالانکہ 14 سال کام کرنے والے ستر صحافیوں یا میڈیا ورکرز کے پاس دفتر کے کارڈ،پے سٹب اور دیگر ثبوت تھے اگر آپکی PFUJ یا آپ اس مقدمے میں اپنا یونین کا فرض نبھاتے تو ہم ایسے رسوا نہ ہوتے۔ڈیڑھ سال نوکری ڈھونڈتے اور پھر ادریس بختیار مرحوم کا ISPR کے حوالے سے انٹرویو فیس بک پر نشر کرنا وبال جان بن گیا۔ایسی دھمکیاں ملی کہ ایف آئ اے کو آن لائن درخواستیں دی ،جب کحچھ نہ بنا تو مسلسل بے روزگاری اور دھمکیوں کے باعث ملک چھوڑا !!
باقی بٹ صاحب ،آپ ایک PFUJ کے دھڑے کے صدر ہیں ،اب آپ بھی جواب دیں !
حب الوطنی اور مذہب کارڈ کھیلے بغیر
کیا آپ حلفیہ کہہ سکتے ہیں؟
1- آپ نے کھبی کسی سیاسی جماعت ،قوم پرست جماعت یا اسٹبلشمنٹ سے سیاسی یا مالی فائدہ (پاکستانی روپیہ ،ڈالر ،پاؤنڈ ،مفت رہائش ،اندورن ملک و بیرون ملک سفرنہیں کیا ؟
2-آپ اپنی ماہانہ آمدن ،لائف سٹائل ،غیر ملکی دوروں کی تفصیلات تنخواہ کی تفصیلات بتا سکتے ہیں ؟
3-کیا آپ نے اسلام آباد /راولپنڈی کسی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی گاڑی اور پیٹرول استعمال نہیں کیا ؟
4-کیا بیرون ملک آپ کا کوئ کاروبار ہے ؟
5-کیا بیرون ملک آپ کا کوئ اہل خانہ آپ کے خرچ پر ہے؟
6-کیا آپ نے سیاسی دشمنی کے پیش نظر صحافیوں کو ملازمت سے فارغ نہیں کرایا؟
7-کیا آپ نے کئ مرتبہ یونیز اور پریس کلب کو میڈیا مالکان کے زیر استعمال نہیں لایا ؟
ان سولات کے جواب مل جائیں تو ٹی وی پروگرامز کے بہانے چند شخصیات کے استحصال کے حوالے سے سوال اور دیگر سوالات اگلی ٹویٹ میں!
شکریہ
@Afzalbutt01 عابد خورشید ایک محب وطن انسان ہے صحافت میں رہا تو کسی کی جی حضوری نہیں کی اور نہ ہی کسی کی کاس�� لیسی کی اپنی خودداری میں رہ کر نظام زندگی چلایا
@Afzalbutt01 عابد خورشید جیسا خوددار انسان خال خال ہی ہوتے ہیں وہ اپنی قابلیت پر گیا ہے پریس کلب کے لیٹر پر درجنوں لوگوں کی طرح نہیں گیا عابد خورشید نے کھبی کسی کی جیب پر نظر رکھی نہ ہی دوسروں کے خرچے پر بیرون ممالک وزٹ کئے بلا وہ کیسے کسی تنظیم سےلیٹر لیکر وہاں اسائلم اپلائی کر سکتا ہے
ڈیئر افضل صاحب ،کیا یہ وڈیو مجھے جوکسی نے مجھےشیئر کی درست ہے ؟چونکہ آج کل آڈیو وڈیو کا بڑا رولا ہے ۔درست ہونے کی صورت میں آپ کوالزامات کے ثبوت دینا ہونگے،آپ کون ہے؟ آپ کی کیا اتھارٹی ہے؟آپ کس طرح کسی کے لئے پاکستان کی سرزمین تنگ کر سکتے ہیں۔آج اس فورم پر لکھنے کا مقصد صرف اور صرف ریکارڈ کی درستگی ہے۔میں نے اپنے بڑوں سے سیکھا ہے کہ بیٹاکبھی وہ کام ہی نہ کرو کہ آپ کو معافی مانگنی پڑے۔2:آپ جن کے ہاتھوں کھیل کر قربت کے خواہش مند ہے یوں کہہ لیجئے آج کل دوڑ لگی ہوئی ہے۔نوٹ !پاکستان میں امن وخوشحالی کے لئے کون کتنا سنجیدہ ہے پاکستان کے ساتھ کس کو کتنا لگواؤ ہے وہ اب کسی سے کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہے!آپ انہیں اسائلم کا بول رہے ہیں ایک سیاس�� جماعت اور میڈیا ہاوس کے پیڈ ٹاوٹ کے آپ کی اور کوئی قابلیت نہیں! 🙅
بلدیاتی انتخابات ہر صورت ہوں گے ملتوی ہونے کی افواہوں میں صداقت نہیں
وزیراعظم آزاد کشمیر نے ہر صورت الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا
@SardarTanveerIK @ElectionAJK
@SardarZahidTaba ایسا ہی ہے ذرائع سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے تنویر الیا�� صاحب محاذ پر ڈٹے ہوئے ہیں الیکشن بہت صورت ہونگے اسی میں عوام کی بھلائی ہے
یہ اپنے ویوز کے بھوکے لعنتی انسان کے کارنامے دیکھیں، ایک صحافی اپنی جان کی بازی ہار گئی لیکن اس کنجر کو ذرا بھی شرم نا آئی کیسا گھٹیا تھمب نیل لگا دیا ، غیرت مند اسکو رپورٹ کر کے آئی ڈی بند کروا دیں۔
#خونی_مارچ_نامنظور#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ