Today represents a dangerous moment for India's religious minorities.
The inauguration of a Hindu temple on the site of the destroyed Babri Masjid is the culmination of a campaign of Hindu supremacist violence against Muslims.
#BabriMasjid#AyodhaRamMandir
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری علی شان سونی کی گرفتاری کے بعد معروف کشمیری بزنس مین سردار عزیز خان کی پرائیویٹ فلور مل کی بندش کی بھرپور مزمت
#sardartanveerilyaskhan#AJKGovernment
Yasin Malik has been the worst victim of political vendetta by Mr Modi led government of India. International community must come forward to save the precious life of the most popular political leader of Jammu Kashmir.
#SaveYasinMalik#ReleaseYasinMalik
آزادکشمیر کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، نیا پھڈا۔۔۔؟
اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفیکیشن نہ ہونا، ہم خیال گروپ نے من پسند وزارتیں مانگ لی،
کشمیر ایکسپریس ڈیجیٹل پر سردار زاہد تبسم اور سینئر صحافی سردار ذولفقار علی کی گفتگو
https://t.co/doFJ1hrFcu
#kenews#kashmirexpress#ajk#AJKGovt
آزادکشمیر کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، نیا پھڈا۔۔۔؟
اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفیکیشن نہ ہونا، ہم خیال گروپ نے من پسند وزارتیں مانگ لی،
کشمیر ایکسپریس ڈیجیٹل پر سردار زاہد تبسم اور سینئر صحافی سردار ذولفقار علی کی گفتگو
https://t.co/doFJ1hsd22
#kenews#kashmirexpress#ajk#AJKGovt
This is a lesson for everyone in life , one shld learn and remain down to earth , politics and power makes you mistakenly superior breed , nothing is long lasting , i hv sympathy and i wil never b happy on the situation wen you r down , one must remain under clouds, wat goes up wil come down one day always remember, and ups and down are part of life …
وزیر اعظم آزاد کشمیر سے جتنا مرضی اختلاف کر لیں لیکن عدلیہ سے انکا شکوہ جائز تھا۔۔۔ڈی سی سے لیکر پٹواری تک ہر سرکاری ملازم کو حکم امتناع کی چادر فراہم کرنے کے بعد کارکردگی کا سوال منتخب نمائندوں سے؟؟؟ آمریت ہے، جوڈیشل مارشل لا اور اختیارات سے تجاوز، قابل مذمت ہے۔
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان آج سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے سامنے پیش ہوں گے۔
پی ٹی آئی کارکنان اور وکلاء کی ایک بڑی تعداد عدالت میں پیشی کے وقت موجود ہو گی.........
آزاد کشمیر کے عوام اور راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام وزیر اعظم کے ساتھ ہیں اور سردار عمر تنویر کے خلاف درج مقدمے کی مذمت کرتے ہیں
سردار عمر تنویر کیخلاف بے جا مقدمے کا اندراج ، آئی جی اسلام آباد فوری معافی مانگیں ،
کشمیری کمیونٹی کا سنٹورس مال کے سی ای او سردا رعمر تنویر کے خلاف بے بنیا د مقدمے کے اندراج کے خلاف احتجاج کا اعلان
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان ریاست کے چیف ایگزیکٹو ہیں ان کی عزت پوری کشمیر ی قوم کے عزت ہے آئی جی اسلام آباد نے جس طریقے سے ان کی عزت کوخراب کرنے کی کوشش کی یہ ناقابل معافی جر م ہے