میرے مولا کرم ہو کرم____😢🤲
آخر میرے بلوچستان میں ہو کیا رہا ہے کہ ہر روز قرآن پاک ہاتھ میں لیے ایک فریادی اپنا فریاد کر رہا ہوتا ہے۔
اور ہم سب بس مجبور ہو کر دیکھتے رہتے ہیں۔
آخر ریاست پاکستان کر کیا رہی ہے بلوچستان حکومت کیا کر رہی ؟؟
@cs_balochistan@SenatorMushtaq
@SenatorMushtaq
صاحب بلوچستان والوں نے تو بلوچستان کو بیچ دیا وہ سب اس جرم کے برابر شریک ہیں۔ لیکن حالیہ واقعات میں جس طرح آپ نے غریب بلوچوں کی آواز بلند کی اب بھی بلوچستان یہ غریب آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں
بلوچستان کو کب تک ایسے سردار و نوابوں کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے گا۔ کب تک جھل مگسی کے پیسے ہوئے لوگوں کو شودر جیسے سلوک رکھ کر ان سے ان کی بنیادی حقوق سلب کیے جائیں گے۔ ؟ کچھ دے نہیں تو نہ دو ان کے فصلوں کو تو نہ چھینو!
@cs_balochistan@mohrpakistan@UNHumanRights@UN_HRC
بریکنگ نیوز حب کراچی ریس گوٹھ
چیک پوسٹ سے لیکر ناردرن بائی پاس تک روڈ مکل طور پر بلاک ہے۔ ابھی تک روڈ کھلنے کے امکانات نظر نہی آرہے انتظامیہ غائب ہے !!!