یہاں سے جنازے بھی گزرتے مریض بھی گزرتے اور سکول کے بچے بھی گزرتے
لیکن KP کا سارا بجٹ اور 1000 کا قرضہ کھانے والا بغیرت کہتا سڑکوں اور پُل سے قومیں نہیں بنتی🖐️
حماس کے مرکز دفتر/اسماعیل ہانیہ کے آفس سے موصولہ خط۔
محترم سنیٹر مشتاق احمد خان صاحب
سربراہ غزہ مہم (Campaign)پاکستان
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارشاد باری تعالی ہے: "وال��هداء عند ربهم لهم أجرهم ونورهم"
قائد تحریک مجاہد استاد اسماعیل ھنیہ صاحب کو ان کے بیٹوں اور نواسوں کی عید الفطر کے دن شہادت پر آپ کا مبارکباد اور تعزیتی پیغام موصول ہوا۔ یہ ان پر اللہ کا کرم ہے کہ ان کے اولاد میں سے شہداء کا انتخاب کیا۔ اسی طرح فلسطینی عوام نے بھی اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے، اپنی سر زمین کی آزادی کے لیے، اپنے مقدسات کو پاک کرنے اور اپنے ملک سے قابضین کو نکالنے کے لیے اپنے جانوں کا نذرانہ اور جو ان کے پاس ہیں ان سب کی قربانی دی ہے۔
اس موقع پر ہم آپ کی یکجہتی کے علاوہ ان مخلصانہ اور عظیم جذبات کے لیے شکر گزار ہیں جو ہمارے مقدمے اور ان فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں جو 190 دنوں سے زائد عرصہ سے نسل کشی کی جنگ اور قابض نازی صہیونی بربریت کا شکار ہیں ان پر ڈھائے گئے بد ترین جرائم میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی کنونشنز کی صریح خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
ہم اس بات کی بھی تاٸید کرتے ہیں کہ قائد تحریک کے بیٹوں اور نواسوں کی شہادت ہمارے عوام کی ان قربانیوں کا حصہ ہے جو سات دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے اور معرکہ طوفان اقصی میں مزید جاری ہے۔ یہ قربانیاں مستقبل کی آزادی کے لیے ایندھن، قابضین کے نکالنے اور اس ریاست فلسطین کے قیام کے لیے پیش خیمہ ثابت ہوں گی جس کا دار الخلافہ القدس ہوگا۔
ہم آپکی حفاظت، آپ کے ملک اور اس کے باسیوں کے لیے بہتری، سلامتی اور استحکام کے لیے دعا گو ہیں۔
@GovtofPakistan
@ForeignOfficePk
@CMShehbaz
@SaveGazaPK
@786GHQ@NaeemPanjuthaa Yeh bc paka hira mandi ka hai har waqt es ky mou say galian nikalti hai es ko apna baap pehly dhondna hoga nahi mil raha har aik may apny bap talash kar raha hai
اور جب مشال نے سیکرٹری ڈیپارٹمنٹ کو اپنا سیکرٹری سمجھ لیا ، اور جب مشال کابینہ میں بیگم صاحبہ کا نام استعمال کر کے کام نکلوانے لگی ، اور جب مشال وزارت قانون کی مرضی کے خلاف بندے لگانے لگی ، اور جب مشال سوشل میڈیا والوں کو "چ" سمجھنے لگی ۔
The statement made by me in @GFarooqi live show was based on my personal views. I never claimed in my interview that this stance had any official backing of the PTI.