یہ ر��ت مجھے اچھی طرح یاد رات 1بجے پر شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح غریب لغڑیوں کے ساتھ گھڑا تا سرکاری احکام سے ان کا سامان واپس کردیا
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
تیرے لحد پہ خدا کی رحمت تیرے لحدپہ سلام پہنچے
مگر تیری شہادت ناگہاں کامجھے ابھی تک یقین نہیں
شہیداسلام خادم انسانیت مولانا محمد حنیف شہید رح کو اپنے خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
معروف عالم دین اور مظلوم جمعیت
حضرت مولانا محمد حنیف شہید رح
کی یوم شہادت پر ایکس ٹرینڈ چل رہا ہے اس میں احباب کی
بھرپور شرکت درکار ہے ۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف@KamranM69045926
لہو سے جس نے وفا کا چراغ جلایا تھا
چمن میں آج وہی پھول ہم نے کھویا تھا
تاج روڈ آج بھی روتا ہے اس شہید پر
کہ دینِ حق کا سپاہی تھا، بے جگری سے لڑا تھا
وہ ختمِ نبوت کا رکھوالا تھا، نگہباں تھا
ناموسِ صحابہ پہ مر مٹنے والا تھا
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف