چلو چلو فوارہ چوک راجہ بازار راولپنڈی چلو!!!
پیپلزپارٹی کے رہنما کی طرف سے ہمارے ساتھی کی شہادت اور بعد ازاں قاتل کی گورنر ہاؤس میں پناہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ و دھرنا ہو گا.. تمام ساتھی بروقت فوارہ چوک پہنچیں.
میں سلام پیش کرتا ہوں ان فلسطینی نوجوانوں ماؤں ، بہنوں اور اور چھوٹے چھوٹے بچوں کو جنہوں نے ارض فلسطین کا دفاع کیا ،اور اسرائیل کو وہ سبق سکھایا کہ رہتی دنیا تک وہ اس کو بھول نہیں سکیں گے ۔
ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت، بنوں میں روزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں، میرے علاقے میں کل سے گولہ باری ہو رہی ہے۔۔ ہمیں انتخابات تو ہر صورت چاہئیں کیونکہ ہم نے عمران دور کے انتخابات کو نہیں مانا تھا، عمران دور میں ملک اتنا ڈوب چکا تھا کہ ہم اسے اٹھانے میں بڑی کارکردگی نہیں دکھا سکے سوائے اس کے کہ ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے اور دو ٹکڑے ہونے سے بچایا۔ مولانا فضل الرحمان
#MaulanaOnAAJNews
@MoulanaOfficial
ہمیں الیکشن ضرور چاہیے مگر آزاد اور شفاف الیکشن کا ماحول بھی تو چاہیے۔۔آصف علی زرداری نے ہمارے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں افغانوں کا بطور ووٹر اندراج کیا گیا ہے، یہ فوری حل طلب مسئلہ ہے، الیکشن کمیشن فوری تحقیق کرے۔۔ یہی چیزیں ماضی میں دھاندلی کا زریعہ بنی ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج کا ہیش ٹیگ
#MaulanaOnAAJNews
@MoulanaOfficial
کھلے عام تحقیقات کرائی جائیں تو ملک کے خلاف سازش کرنے والے بڑے بڑے چہرے اور ریٹائرڈ لوگ سامنے آ جائیں گے۔ میں بات کروں گا تو الزام کہا جائے گا، ریاستی ادارے تحقیقات کریں گے تو حقائق کہلائے جائیں گے۔ سازشیں ہوئی ہیں اور ہو رہی ہیں۔۔ ان کو بے نقاب کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial
#MaulanaOnAAJNews
ہم نے جو 12 سال پہلے بات کی تھی اور لوگ اس کو ایک سیاسی بیان سمجھتے تھے،
آج اس کو ایک حقیقت تسلیم کر رہے ہیں
اور تمام پارٹیاں اس کو ایک حقیقت تسلیم کر رہی ہیں
قائد جمعیت
#MaulanaOnAAJNews
اسرائیل کے حق میں ایک شخص کی پریس کانفرنس دکھانے کے احکامات جاری ہوتے ہیں. لیکن اسرائیل کے خلاف ملین مارچ نہیں دکھایا جاتا۔
قائد جمعیت آج نیوز پروگرام سے گفتگو
#MaulanaOnAAJNews
Pti کی مثال غبارےکی ہےجسکی کوئی اہمیت نہیں، جن کا نہ کوئی نظریہ نہ سوچ ہو وہ ملک کی ترقی کی باتیں کریں انھوں نےآج تک کیاکیا ہے pak کےلیے.یہ باہرکےایجنٹ لوگ ہیں باہرچلےجائیں،ان کےخلاف جنگ جاری رہیگی
چاہےمیڈیا انکو اٹھاکرآسمان تک چڑھادیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
#MaulanaOnAAJNews
ہمیں الیکشن ضرور چاہیے مگر آزاد اور شفاف الیکشن کا ماحول بھی تو چاہیے۔۔آصف علی زرداری نے ہمارے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں افغانوں کا بطور ووٹر اندراج کیا گیا ہے، یہ فوری حل طلب مسئلہ ہے، الیکشن کمیشن فوری تحقیق کرے۔
#MaulanaOnAAJNews
کھلےعام تحقیقات کرائی جائیں تو ملک کےخلاف سازش کرنےوالےبڑےچہرےاور ریٹائرڈ لوگ سامنےآ جائیں گے۔میں بات کروں گاتو الزام کہا جائےگا، ریاستی ادارےتحقیقات کریں گے تو حقائق کہلائےجائیں گے۔سازشیں ہوئی ہیں اور ہو رہی ہیں ان کو بےنقاب کیا جائے،
#MaulanaOnAAJNews
مولانا فضل الرحمان نے افغان ووٹرز رجسٹر کیے جانے کے آصف زرداری کے بیان پر الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اگر شفافیت کے لیے انتخابات چند روز موخر ہوتے ہیں تو یہ کوئی بڑا سودا نہیں، اب جب لکیر کراس ہو چکی ہے تو چند دن اور دیکھنے میں کیا مسئلہ ہے۔ ہماری باتوں کو سیاسی بیان نا سمجھا جائے۔ مولانا فضل الرحمان
#MaulanaOnAAJNews
@MoulanaOfficia
۔Pti کی مثال غبارےکی ہےجسکی کوئی اہمیت نہیں، جن کا نہ کوئی نظریہ نہ سوچ ہو وہ ملک کی ترقی کی باتیں کریں انھوں نےآج تک کیاکیا ہے pak کےلیے!
یہ باہرکےایجنٹ لوگ ہیں باہرچلےجائیں،ان کےخلاف جنگ جاری رہیگی
چاہےمیڈیا انکو اٹھاکرآسمان تک چڑھادیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
#MaulanaOnAAJNews