شہباز شریف کھل کھلا کر عمران خان سے حسد کرتے ہوئے۔۔
کبھی کبھی یہ لوگ اتنی چھوٹی، نیچ اور insecurity سے بھرپور گفتگو کرتے ہیں کہ یقین ہی نہیں آتا کہ اتنے بڑے عہدوں پر رہ کر بھی کسی کا یہ حال ہو سکتا ہے۔
عمران خان حکومت میں 150روپے لٹر پٹرول ، ڈالر
180 کا تھا،
20ہزار تنخواہ او ر 18500 روپے بل آگیا ہے ، اللہ کی طرف دیکھ رہے ہیں،شہری اپنے حالات بتاتے ہوئے رو پڑا!
بڑی ڈیولپمنٹ 🚨
ایران کا اردن پر حملہ!!
ایران نے اردن میں دو آمریکی اڈوں کو ٹارگٹ کیا ہے!
یاد رہے,آج آمریکہ نے ایران پر حملہ کیا تھا, ایران نے جوابی حملہ کیا ہے!!
جو ایران کا حق ہے!,
یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ حکومت کو لاشیں چھپانے اور لواحقین کی آواز دبانے کی اتنی جلدی کیوں ہوتی ہے۔ 💔
زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے ہر بار نمک چھڑکا جاتا ہے۔ پمز سانحے میں بھی لواحقین کو تسلی دینے کے بجائے پولیس لاشوں کو اپنے حصار میں لے رہی ہے اور میڈیا کو دور رکھا جا رہا ہے۔آخر ایسا کیوں؟ لواحقین کو اپنے پیاروں کا آخری دیدار اور اپنی فریاد دنیا تک پہنچانے کا حق بھی نہیں؟
وہاں موجود سینئر صحافی عمر دراز سے سنیے، وہ اس صورتحال کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔
@umardarazgondal
اہل اقتدار جب جانتے ہوں کہ اگر کرپشن کرنے کے بعد فردجرم کے دن اسے وزیراعظم بنا دیا جائے گا یعنی کرپٹ کٹ پتلی handpick کی جانی ہے تو وہ کیوں عوامی سہولیات پر پیسہ لگائیں؟ انہیں صرف بوٹ پالش آتی ہے جس سے اقتدار مضبوط ہوتا ہے۔
کرنل صاحب کی بیگم ڈاکٹر آئینہ.....بوٹ پالشیوں سے جب کچھ نہ بنا تو پھر عورت کارڈ کھیل کر اسکو مظلوم بنا کے پیش کردیا۔
اسکی اکڑ رعب سے بیچارے سٹوڈنٹس خوفزدہ ہیں اور جب کچھ نہ بن پڑا تو پھر میڈم نے ایک ذہنی مریض کر بھی بلا لیا۔
ہزار باتوں کی ایک بات چاہے پٹواری بوٹ پالشیئے جس طرح سے رگڑ لیں کسی کالج یونیورسٹی میں اس طرح شرع عام غنڈی گردی اور بدمعاشی کا دفاع نہیں کر سکتے۔
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
مصطفیٰ کمال کس جہالت اور بدتمیزی سے مریضوں کے خاندانوں سے بات کر رہے ہیں۔
اس تکبر اور رعونت سے عوام سے بات کرنے کا حق انہیں کس نے دیا؟
یہ وزیر ہیں اس حکومت کے۔۔
And that too Health Minister. Phew