آج سمجھ آئی عمران خان ہمیں ارتعرل بار بار کیوں بتا رہا تھا ✊🔥باہر قیادت تک پہنچائیں ✊
عمران خان کے ساتھ وہی لوگ چل سکتے ہیں جو قربانی کے ہمت رکھتا ہو ✊✊
یہ جان لیں کہ یہ جو آزاد امیدوار جیت کر نون لیگ میں گیا ہے،یہ پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ نہیں تھا۔ اور یہ دھاندلی سے جیتا ہے۔ اس کی جگہ اصل جیتنے والا اس کے خلاف عدالت جائے گا۔
اس سے پہلے کہ پینک پھیلے، اس خبر کو پھیلائیں
ایک ضروری اطلاع، غور سے پڑھیے گا
پی ایم ایل این کے ہینڈل سے ایک ٹویٹ آتا ہے:
*این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان*
اس ٹویٹ ہو دیکھ کر تاثر کیا بنا آپ کا؟
یہ کہ لو جی آزاد امیدوار بک گئے۔ ہم۔مر گئے۔ اس سے پہلے کہ پینک پھیلے،