The tiny kitten trailed after her, mirroring every move she made, striding along with his tail lifted proudly, attempting to match his mother's elegance despite his still-shaky and faltering gait. 🫒A mixed olive salad was also included.
@siasatpk کہتے ہیں بریسٹر گوہر جان بوجھ کر عمران خان کا نام نہیں لکھنے دیتا کہتا ہے بانی تحریک انصاف لکھو اور چیئرمین پی ٹی آئی مجھے لکھا کرو
کیا یہ درست ہے ؟؟؟؟
میں خود سیاسی ورکر ہوں لیکن ڈی چوک میں جس طرح سیاسی ورکرز اور بچوں پر گولیاں چلائی گئی مجھے اسکا افسوس ہے۔ سینیٹر افنان اللہ کا سینیٹ میں اعتراف
یہ بہت بڑا اعتراف ہے پی ٹی آئی فوراً اسکو انٹرنیشنل میڈیا پر ہائی لائٹ کرے
میرے لوگوں کو گولیاں لگی میڈیا خاموش رہا میرے لوگوں کے جنازے اٹھے تب بھی میڈیا خاموش تماشائی بنا رہا۔
اگر تم آزاد ہو تو دکھاؤ دنیا کو سچ
علی امین گنڈا پور کا بکاؤ میڈیا کو پیغام
بشریٰ بی بی نے جو کیا، میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے، بیرسٹر گوہر کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے، عمران خان