عرب امارات نے کرکٹ میچ میں ھنگامہ کرنے پر 391 افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کی تو پتہ چلا کہ ان کی اکثریت کے پاکستانی پاسپورٹ تھے ۔افغان شرعی حکومت سے تم بھاگے ہوئے ، ڈیپورٹ ہوئے تو پاکستان ہی بھیجے جاؤ گے جس کی شناخت لے کر تم دنیا میں عزت سے گھومتے پھرتے ہو۔
@GbNaib@ICC@ACCMedia1 ICC banned Kagiso Rabada for one Test match for celebrating too close within Joe Root's space after getting him out.
Today, Fareed Ahmad was even closer when he celebrated Asif Ali's wicket right on his face. It was a reaction to an action. why #BanAsifAli#BanFareedAhmed
@fawadchaudhry مہمند اور منڈا ڈیمز ٹوٹنے پر ماہرین نے سوال اٹھا دیئے
دونوں ڈیمز کی تعمیر پچھلی دور حکومت میں ہوئی تھی اور اس کا (متنازعہ ) ٹھیکہ سابق وفاقی وزیر رزاق داوود کی کمپنی کو ملا تھا...
Update:#SindhRains
According to PDMA,so far 263 people lost lives in Floods,
People displaced:855,622
Crops Damaged:1,546,288 Acres
Livestock Perished: 3454
Houses damaged: Partially –228,677 Fully –104,180
Roads:570
Bridges:45
One lac ppl got tents.
#SindhNeedsDisasterRelief
Sindh CM Syed Murad Ali Shah appeals:
“People living on the Riverine belt have left their houses and have started living along the embankments. I have never seen such a catastrophe and emergency….
سندھ میں سیلاب کی تباہی اور انسانی المیے کے وہ مناظر جو بینائی سے محروم خودساختہ قومی میڈیا پر نشر نہ ہو سکے کیوں کہ ان میں کراچی کا ابلتا ہوا گٹر اور پانی میں رکا ہوا رکشا شامل نہیں تھے. اس تعفن زدہ تعصبی میڈیا کو جب حکمرانوں کے جوتے پڑتے ہیں تو انہیں انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں