اپنے بھائی حفیظ زہری کے خون سے لت پت قمیض اٹھائے یہ فاطمہ بلوچ ہے ، انکے شوہر عبدالحمید زہری گزشتہ دو سال سے لاپتہ ہے۔ فاطمہ کے سامنے انکے دو بھائیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا، آج 3 بجے کراچی پریس کلب میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں اور اس بے بس خاندان کا ساتھ دیں۔
After the release of Hafeez Zehri, the State authority once again tried to kidnap, opend fire on him and attacked the women of his house which we strongly condemn.
1/2
آج جبری گمشدگیوں پر عالمی فورمز پر پاکستان سے سوال پوچھے جارہے ہیں اور اس عمل کو غیر انسانی سلوک بتایا جارہا ہے اقوام عالم کی انگلیاں اٹھ رہی ہیں کیا ایسا نہیں ہوسکتا میرے بابا عبدالحمید سمیت تمام لاپتہ افراد کو منظر عام پر لایا جا��ے اور یہ غیر انسانی عمل ہمیشہ کے لیے دفن کریں ؟
ایک سال سے حفیظ بلوچ کا خاندان حق و انصاف کے لیے اس ریاست کے سامنے گڑگڑا رہے تھے۔ جب وہ عدالت میں بے قصور ثابت ہوئے تو جیل کے باہر پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ان پر اور ان کے خاندان پر حملہ کیا۔
اس ریاست نے ہمارے لئے صرف دو راستے چھوڑے ہیں، مکمل بغاوت یا اجتماعی خودکشی۔
چار سال قبل آصف رشید ۔ دو ماہ قبل منان و سرفراز آج ریحان۔ آخر یہ ریاست ھمارے لوگوں سے اتنا خوفزدہ کیوں ہے؟ جنہیں چن چن کر اغواء کیا جارہا ہے۔
@HamidMirPAK@asmashirazi@VBMP5
Rehan Baloch s/0 Muhammad Jan r/0 Kathan Khuzdar, a student of class 8th, was whisked this evening by FC officials in front of the public in a crowded bazaar at Chandni Chowk.He was forced to sit in a car while hitting the market and transferred to an unknown place.
#ReleaseRehan
حیرانگی کی بات ہے کمیٹی کمیشن جی آئی ٹی سب کچھ بنتے ہیں جبری طور پرلاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے انکا کوئی نتیجہ نہیں نکلتاہے میں اپنے والد عبدالحمید کی بازیابی کے لیے ہر کمیٹی کمیشن کے سامنے پیش ہوئی ہوں اغوا کاروں اور سندھ پولیس کی موجودگی کی نشاندہی کی مگر کوئی نتیجہ نہیں نکلا
Being helpless is d worst painful plight that some1 can hardly image.Our struggle,wanderings, questions have no answers, if have then that's in negation. Plzzzz help us to bring our missing ppl back.
#ReleaseAsifAndRasheed