لاہور کے 12 نوجوان ایجنٹوں کے ہاتھ چڑھ گئے، اٹلی لیجانے کے نام پر ڈنکی لگوانے کی کوشش کی گئی، اہلخانہ سے فی کس 10 لاکھ لیے گئے۔ اب گھر والوں کو زنجیروں میں جکڑے نوجوانوں کی ویڈیوز بھیج کر مزید رقم مانگی جارہی ہے۔ 12 میں سے تین نوجوان قری ی رشتے دار ہیں۔
میرا بیٹا اپنا ملک سمجھ کر بلوچستان گیا تھا،مجھے معاف کردیں مگر آج کے بعد بلوچستان کوئی نہ جائے،دشت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے شخص کے والد
اگر وہ ہمارے ملک کا حصہ نہیں تو ہمیں بتایا جائے اور وہاں لکھا جائے کہ جو جائیگا اپنی ذمہ داری پر جائیگا،گفتگو
بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائرنگ سے شہید ہونے نوجوانوں کی ویڈیو سامنے آگئی
خاندان کراچی سے آراہا تھا راستہ بھٹک گیا جہاں بی ایل اے کے دھشت گردوں نے نشانہ بنایا
تہلکہ خیز انکشاف۔
سعودی عرب نے مُذاکرات کے دوران ایران اور پاکستان کو یقین دہانی کروائ تھی کہ اگر امریکہ ایران کے 24 ارب ڈالر نہیں دیتا تو سعودی عرب خود دیگا۔ اور جس کے بعد امریکہ نے فورا یہ پیسے دیدئیے۔
@RealPepeEscobar انٹرنیشنل جرنلسٹ پیپے اسکوبار نے یہ خبر حوالوں کے ساتھ بریک کی ہے
اور اسی لئیے سعودی عرب نے آج ایران گلف امن کانفرنس کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پردے کے پیچھے سعودی عرب بہترین کردار ادا کرتا رہا ہے امن کے لیئے۔ انشااللہ ایران ، سعودی عرب اور پاکستان اس خطے کے مضبوط ترین مُلک ہونگے۔ آمین۔
Earthquakes worldwide today times
M5.6 California – 8:10 AM
M7.2 Venezuela – 3:04 PM
M7.5 Venezuela – 3:05 PM
M6.9 Japan – 3:30 PM
The RING OF FIRE is Active
J.D. Vance:
“I have two important people in my life — an Indian and a Pakistani. The Indian is my wife, and the Pakistani is Field Marshal Asim Munir.”