*_چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو پرُ امن بلوچستان مضبوط پاکستان کے تحت مکانات کی ازسرنو تعمیر کے لیٸے امدادی چیکس تقسیم کر رہے ہے 💪🇱🇾_*
پیپلز پارٹی کراچی کے نوجوان جیالے رھنما @RaufNagoriروف ناگوری نے پیپلز پارٹی کے سینر جیالے طلعت جعفری جو علالت کے باعث علاج کے سلسلے میں کراچی میں مقیم ھیں عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی @BBhuttoZardari@MediaCellPPP@SaeedGhani1
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آکسفورڈ یونی ورسٹی کی یونین کے صدر اسرار اللہ کاکڑ، آکسفورڈ یونی ورسٹی کے طالب علم آغا سالک و دیگر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر رضا ربانی کی رہائش گاہ آمد
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی رہنما رضا ربانی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کے تحت کراچی و لاڑکانہ کے گھرانوں میں مفت سولر ہوم سسٹم تقسیم کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@SyedNasirHShah
ایک اور واعدہ وفا
چیئرمین بلاول بھٹو نے جو خواب یکھا روشن سندھ کا وہ آج ہوا حقیقت
اب صوبہ سندھ کی دھرتی جگمگائی گی روشنیوں سے اور پہنچے گی بجلی ہر غریب ، مزدور اور محنت کش کے گھر
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی، میئر کراچی نے شہر میں بارشوں کے پانی کی نکاسی سے متعلق بھی کے ایم سی کی پلاننگ سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari@murtazawahab1
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر رضا ربانی کی رہائش گاہ آمد
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی رہنما رضا ربانی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی