سنیل کی ہاف کال ریکارڈنگ سن کر بھی سمجھ آتا ہے کہ اس نے بالکل ٹھیک کیا ہے۔ تھوڑا غصے میں اور ناراض لگ رہا جس کی وجہ پہلے ہونے والی بات چیت ہو سکتی ہے۔ جہاں تک بات ہے عورت کے ساتھ تمیز کی تو عورت اور مرد برابر ہیں۔ لحاظ جنس دیکھ کر نہیں اخلاق دیکھ کر کیا جاتا ہے۔
@suneelmunj
دفتری اوقات میں جتنی ٹریفک ہوتی ہےچیکنگ ممکن ہی نہیں، کوئی پورٹ ایبل بلاکیج کا نظام بنائیں تاکہ یہ جو سانپ کےبل جتناوسیع وعریض علاقہ انہوں نےفی گاڑی گزرنےکےلیےچھوڑا ہواہےوہاں سےرش کےاوقات میں گاڑیاں پوری سڑک استعمال کر سکیں، گوگل اے ٓئی سےپوچھ لیں وہ سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈکردےگا
صبح تقریباً 9 بج 40 منٹ پر فیض آباد کے مقام پر مری روڈ سے ایکسپریس وے داخلے کا راستہ بند تھا۔ گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہوئی تھی، اتنے میں ایک سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی آئی تو ٹریفک پولیس اہلکار نے اس کیلئے راستہ بنایا تاکہ وہ گزر جائے، موقع کو غنیمت جانتے ہوئے باقی بھی اس کے پیچھے چل دیئے۔ اتنے میں اس تنگ راستے سے گزرنے کیلئے ایک گرین بس اور گاڑی میں تصادم ہوگیا۔ اس تصادم سے گاڑی کے دروازے پر ڈینٹ پڑ گیا۔ گاڑی میں ایک مرد اور ایک خاتون سوار تھیں جو غصے میں آگئے۔ بس پھر کیا تھا، خاتون ٹریفک اہلکاروں پر چڑھ دوڑیں۔ گرین بس والے کا غصہ بھی ٹریفک اہلکاروں پر نکالا اور خوب سنائیں۔ ٹریفک اہلکار بضد تھے کہ آپ نہیں گزر سکتے، جبکہ خاتون کا موقف تھا کہ جب سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی گزر سکتی ہے تو ہم کیوں نہیں؟ ہم یہیں سے جائیں گے۔ دفتر سے دیر ہونے کے باعث میں تو مری روڈ سے سیدھا نکل آیا، آگے کیا ہوا، واللہ اعلم!
اسلام آباد ٹریفک پولیس اتنی نااہل ہے کہ اس سے ٹریفک کا بہاؤ تو کنٹرول ہوتا نہیں، سارا زور چالان کرنے میں ہوتا ہے۔ دفتری اوقات میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے مابین سفر ایک عذاب سے کم نہیں۔ اوپر سے یہ سڑکیں بھی بند کر دیتے ہیں۔ اور تو اور اپنے پیٹی بھائیوں کی گاڑیاں بھی گزرواتے ہیں جبکہ عام عوام ذلیل و خوار ہو کر رہ جاتی ہے۔ وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب اس کا کوئی مستقل حل نکالیے، یہ روز کا مسئلہ ہے۔ کم از کم ان نااہل ٹریفک پولیس والوں کی ٹریفک کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ٹریننگ کا بندوبست ہی کردیں، تاکہ شہریوں کو سفر میں کچھ آسانی ہوسکے۔
@ICT_Police
@umer_burney اسلام آباد پنڈی میں گاڑیوں کی تعداد اور سائز دونوں بڑتھے جا رہے ہیں۔۔ لیکن ٹریفک پولیس سے فیض آباد والا ناکہ نہیں سنبھالہ جا رہا۔۔۔ وہی لوہے کے پول اور شٹر ڈال کے 90 کی دہائی والا سسٹم رکھا ہوا ہے
Lando Norris Title Scenarios
Leader: +12 Points
Norris controls his own destiny. He does not need to win the race to win the Championship.
He is Champion if: He finishes 3rd or higher, regardless of what anyone else does.
Advantage Norris: He has 8 second places.
Verstappen (5) and Piastri (4) cannot catch Norris on this metric in one race.
Therefore: If the season ends in a tie on points where the rival did not win the final race (staying on 7 wins), Norris wins the title.
@rizwanghilzai دادا نے پاکستان کا تو نام ہی نہیں لیا۔۔۔ بس so many other great countries کہہ کر کام چلایا۔۔ حالانکہ شہباز شریف نے ٹویٹ کر کہ یاد دلایا بھی کہ ہم بھی ساتھ تھے۔۔۔ اب ہمیں بتا دیں کہ ہم نے کیا کرنا ہے؟ لاہور میں ٹرمپ کے بل بورڈز اور کریڈٹ کا کیا کرنا ہے، وہ کس کو دیں؟
صدر ٹرمپ سے ملنے کے فورا بعد یہ ویڈیو بنائی گئی ہے، نیتن یاہو اپنی اسرائیلی (ارامیک/یدش) زبان میں وضاحت کرتے ہوئے کہ ان کا غزہ چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔۔ یہ منصوبہ عرب اور مسلم ممالک کے ذریعے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس پر دباؤ ڈالنا ہے۔ یرغمالیوں کی رہائی کے بعد اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے گا۔