@Bahotblch تو کیا کریں، دہشتگردوں کے ہاتھوں مرتے رہیں؟ کیا آپشن ہے اس کے علاوہ؟ ہے کوئی آپشن؟ عجیب چول انسان ہو یار تم۔ تجزیے مت دیا کرو، بس خبریں دیا کرو۔ تازہ خبریں بلوچستان کی۔ تجزیہ تمہارے بس کا روگ نہیں۔
Dear Ma'am, @CMpunjabMNS Kindly take notice of this
A person installed fake number plate and doing traffic violation. @RwpPolice@CommissionerRwp@Rporwp
When i complaint, they rejected my request. Kindly take action. Someone misuse Number And #Police remain silent on it.
کراچی بلوچستان میں راستہ بھٹک جانے والی فیملی پر ملزمان کی فائرنگ کا واقعہ
جاں بحق کراچی کے تاجر علی کی نماز جنازہ طارق روڈ پر ادا کر دی گئی جبکہ اہلیہ شدید زخمی ہے معصوم بچیاں صدمہ میں ہیں
Karachi Tajir Ali Jamil Funeral
#karachi#GoogleMap#Balochistan
On 27 June 2026, a cowardly terrorist attack was carried out on a Pakistan Rangers (Sindh) Camp in Karachi by Khwarij belonging to Indian proxy, Jamaat ul Ahrar.
The assailants, after a blast at main gate of the Camp, attempted to breach the perimeter security, however, their nefarious designs were decisively foiled by the vigilant and resolute response of Rangers troops eliminating three Kharjis and capturing one Kharji, who is an Afghan national, in injured condition.
During fire exchange, three brave sons of soil, rendered the ultimate sacrifice and embraced Shahadat in the line of duty, while 4x soldiers are injured.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored kharji in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
Pakistan shall undertake retribution operations against the perpetrators of this attack to avenge the Shahadat of its soldiers.
COAS & CDF expresses his deepest condolences with the families of the brave soldiers. These sacrifices further reinforce our unwavering commitment to safeguarding our nation at all costs.
نجم فيلم سفن دوج و Breaking bad جيانكارلو اسبوزيتو ينطق الشهادتين ويشارك فريق العمل الصلاه يوم امس في المسجدبعد ارتياحه من التعامل مع المسلمين أثناء التصوير في المملكه العربيه السعوديه والفديو له امس مع موظفين شركة صله 🇸🇦❤️🙏🏻 الحمدلله
وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی وڈیو جاری ہوئی تو سوچا دیکھوں ہمارے وزیر اعظم صاحب آجکل کیا پڑھ رہے ہیں۔ شیلف میں سجی کتابوں پر نظر دوڑائی تو ایک دم دنگ رہ گیا، دو تین مرتبہ وڈیو روک کر، زووم کر کے دیکھی، پھر بھی وہی نظر آ رہا تھا۔ مزید تحقیق کیلئے اسکرین شاٹ لیا اور اے آئی سے مزید کلیئر کروایا، لیکن جناب یہ وہی کتاب تھی جو پہلی بار میں مجھے نظر آئی۔
“کبالہ” (Kabbalah) یہودیت کی ایک قدم صوفیانہ اور فلسفیانہ روایت ہے جسے عام طور پر ایک شدید شیطانی جادو بھی خیال کیا جاتا ہے۔ سمجھ نہیں آرہا کہ اس اہم موقع پر وزیر اعظم کے پیچھے یہ کتاب کس نے اور کس مقصد کیلئے سجائی۔ شاید وزیر اعظم صاحب کو تو اس کا علم بھی نہ ہو، لیکن وڈیو شوٹ کرنے کیلئے جس نے سیٹ تیار کیا اس کو تو کم از کم دیکھنا چاہیے تھا کہ یہ چھوٹی چھوٹی تفصیلات کتنی اہم ہوتی ہیں، اور بات کا بتنگڑ بنانے کیلئے کافی ہیں۔
#ShehbazSharif #Kabbalah #PMShehbaz
Watch Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signs the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU) as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pazeshkian.
#Pakistan#ShehbazSharif #PeaceDiplomacy #IranWar #IslamabadMOU #IranUS #IranUSConflict #IslamabadMOU #MiddleEastCrisis #PakistaniMediation #HistoricPact #historyinthemaking #historical
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع کے پرامن حل کے لیے تاریخی 'اسلام آباد مفاہمتی یادداشت' پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں۔ اس اہم ترین عالمی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط پہلے ہی موجود ہیں۔
پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والا یہ تاریخی معاہدہ خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کی جانب ایک بہت بڑا سفارتی بریک تھرو ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کا خاتمہ اور سفارتی حل تلاش کرنا ہے۔
#IslamabadMoU #PakistanMediation #GlobalPeace #IranWar #MiddleEast #SuccessfulDiplomacy #PeaceDiplomacy #ShehbazSharif
بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، فریقین کو نوٹسز جاری۔
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی اور عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر توہینِ عدالت کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، ہوم سیکریٹری پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں اور فریقین سے تین ہفتوں میں تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس کیس کی سماعت کی، جس میں بانی پی ٹی آئی کے وکلاء سلمان اکرم راجہ، علی ظفر اور عزیر بھنڈاری عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی جا رہی اور عدالتی فیصلے پر اب تک عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ عدالت نے ہائیکورٹ کے گذشتہ آرڈرز کو ریکارڈ پر لانے کی ہدایت کرتے ہوئے ان اپیلوں کو تین ہفتوں کے اندر دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔
#ImranKhan #PTI #SupremeCourt #Adialajail #Qaidi804 #ImranKhanCase