🏆 Minigame on Athene's Facebook: Share the pinned post and stand a chance to win 300 GEM! ✨
👉More details: https://t.co/aHF1pBBMYI
📌 Join X and share pinned post to get 250 GEM rewards: https://t.co/iJbxpy0coE
📌Register to join Athene Network's Team as Regional Director or Key Opinion Leader: https://t.co/pBwdUzwcYC
#Avive, the world’s largest #UBI & #DePin project, is now on #OKX! With 8+ million users across 130 countries and 20,000 cities, it’s your chance to take charge of your data and earn rewards for your everyday check-ins. #AviveWorld#AviveTestnet https://t.co/zsIfkuzmWX
اعلان عام !!!!!!!!
مسلمان ممالک کے سربراہان فی الحال اس حال میں ہیں فلسطینیوں سے گزارش ہے خاموشی سے شہید ہوں ان 58 مسلم حکومتوں کی ڈالر پرستی و عبادت میں بلاوجہ کا خلل نہ ڈالیں
شکریہ
*غیبی مدد؟؟؟؟*
غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وق�� آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔
پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔
مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
الله سبحانہ وتعالیٰ کی زمین پر اللّٰه اور اُس کے محبوب ﷺ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کرنے کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ???
یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟
ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔
*پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں۔*
منقول
🌟 ARE YOU READY !! Tokens Giveaway Alert! 🌟
Fancy some extra Uhive Tokens? Get ready to snag your share from a pool of U35,000 Uhive Tokens! Could you be one of the lucky winners? 🎲
🥇 First Place: U15,000 Uhive Tokens
🥈 Second Place: U10,000 Uhive Tokens
🥉 Third Place: U10,000 Uhive Tokens
The deadline will be on Thursday 31/8/2023🕰️
How to Enter:
1️⃣ Follow @UhiveSocial on Twitter 🐦
2️⃣ Mention 3 Friends in the comments 🤝
3️⃣ Like and Retweet this Tweet ❤️
Let's kickstart the buzz and make Uhive a trending topic! Unleash the excitement, spread the word, and let's make Uhive the talk of the Twitter town! 🗨️🌟
#Uhive #tokens #Crypto #Giveaway #GiveawayAlert #engagement #mention #RetweeetPlease
WEEKLY OUTLOOK AUG 13-18 #GOLD#EURO#GBP#JPY
One interesting finding is that the market players are pricing September rate hike into Fed funds futures by 15%.
Many of the participants are also of view that until the latter half of 2024, interest rates will continue to remain stagnant.
In my opinion, a 12-months or longer period with no change in US interest rate is a long time. While the chance of a rise in interest rate this year remains high.
Hence, the interest differential will matter more due to the higher cost of borrowing in both scenarios whether the borrowing countries rate increases are gradual or if they opt to cut rates sooner.
But what if some of the advanced economies are compelled to reduce rates in order to support/revive their economies ?
I want to make the argument that until the economic outlook improves, demand for US Dollar is expected to stay high globally, which could make gold and other currencies less attractive to investors.
While there are two significant statistics, CPI and unemployment, due to be announced before the next FOMC meeting, which is scheduled for the third week of September. Most of the Federal Reserve members support tighter conditions for a longer period of time.
While, in Europe, according to ECB research paper, the economic outlook remains uncertain due to a slowdown in demand driven on by increased inflation and the credit constraint.
Furthermore, the statistics from UK this week surprised everyone because it indicated improved economic performance, but the fate of the Pound Sterling in near term will rely on whether the BOE raises interest rates twice or just once.
The market, meanwhile, paid no attention to the BOJ's announcement of yield curve adjustments. Japanese currency is melting in contrast to it. Unless BOJ steps in to intervene, which may not happen anytime soon, YEN will continue to decline with occasional corrections. Verbal BOJ cautions could be ineffective and may not produce desired result.
Moreover due to uncertain internal factors affecting economy and a continued decline in external factors, the world's economies is expected to remain data dependent for a longer period of time.
The current situation of the world's weather conditions will also play a significant role that cannot be overlooked.
The major element affecting gold and currency movements, however, is the interest rate that cannot be left unnoticed.
#GOLD @ $ 1914 - Bias for gold remain on the downside. It needs to stay below $ 1935. While on the downside, it needs to fall below strong support levels of $ 1897 for further losses. Else next upside resistance is around $ 1945.
#EURO @ 1.0944 - Has strong resistance at 1.1040. Only break will encourage for 1.1095. However, risk is if 1.0920 surrenders, we could see further Euro weakness for a test of 1.0860 zones.
#GBP @ - 1.2689- Expecting support 1.2590-10 to hold with bias mildly on the upside. But Pound Sterling will have to clear 1.2890 for 1.2950. Risk is after hitting 1st resistance level, the rally could fizzle out.
#JPY @ 144.92 - Though bearish for the Japanese currency, but it needs to hold around or above 143.50 levels or 142.80. Risk is YEN could find strong support around 145.80-00, which may not surrender. Else 146.70. But I won't be surprised to see choppy moves in JPY.
نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے منصوبہ سازوں نے 14 اگست کو پاکستانی جھنڈے جلانے کا پروگرام بنا کر الزام تحریک انصاف کے کارکنان پر دھرنے کا منصوبہ ترتیب دیا ہے.. ایسے ہر قدم کی مذمت کی جاتی ہے
عمران خان پاکستان کی پہچان ہے۔۔
تحریک انصاف ہی پاکستان کی نمائندہ جماعت ہے۔۔
RT,COPY,SHARE
🚀 UHIVE NFT COMPETITION ALERT 🚀
Want to WIN exclusive NFT prizes? Here's your chance!
1️⃣ LIKE this post.
2️⃣ RETWEET to spread the word.
3️⃣ MENTION & tag at least 3 friends, ensuring they FOLLOW @UhiveSocial.
5 Lucky winners will be chosen in ONE WEEK! 🎉 Don't miss out!
#Uhive #UhiveNFTCompetition #WinWithUhive #NFTGiveaway #UhiveChallenge
یہ سرزمین احتجاجا اب دوبارہ کبھی کوئ عمران خان پیدا نہیں کرے گی
یہ کون ہے جسکا فین شاہ رخ خان،امیتابھچن، پیوٹن، عامر خان، دلیپ کمار، ضیاالحق، قطر کا بادشاہ، اردوگان، مہاتیر ، ڈیانا، سدھو، فواد خان، ٹرمپ، پرنس ولیم، طالبان، شہزادی کیتھرائن، ویوین رچرڈ اور دنیا کے بڑے بڑے صحافی اور اینکرز ہیں، اور دنیا کے ہر ملک اور ہر شہر میں جسکے کروڑوں فینز ہیں، لیکن پٹواریوں کے مطابق یہ سب یوتھیے ہیں
کیا 76 سال میں پاکستان کے کسی شخص یا برانڈ کو یہ عزت ملی؟ اور ہم اس برانڈ کو 200 مقدموں میں پھنسا کر دو ماہ میں 350 پیشیاں بھگتا چکے ہیں، اور آخر میں ایک مبینہ طور پر غیر قانونی فیصلے سے اسے گرفتار کرتے ہیں،
کوئ سیریس نفسیاتی مسئلہ ہے ہمارے ساتھ یا ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کہ ہم monsters یا psychopaths بن چکے ہیں، انصاف، انسانیت، پاکستانیت سے دور ہوچکے، بس اپنی ہوس، حرص اور انا میں گم psychopaths
اگر ہمیں اس شخص کی قدر نہیں تو بس پھر ہمارا انجام دور نہیں،یہ سرزمین احتجاجا اب دوبارہ کبھی کوئ عمران خان پیدا نہیں کرے گی
میں عمران خان پر تنقید پے شرمندہ ہوں
عمران خان نے اپنے 3-1/2 سالہ دور میں بہت غلطیاں کیں اور عوام کی توقعات پر پورا نا اُتر سکا، میں بھی بہت مایوس ہوا اور خوب تنقید کی
لیکن!
جو کچھ پچھلے ایک سال میں ہوا، اسکے بعد مجھے عمران خان کا دور جنت لگتا ہے، ڈالر 186 پر تھا، جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، پناہ گاہ میں غریب ترین سکون سے سوتا تھا، بھوکا کوئ نہیں سوۓ گا پروگرام کے تحت جگہ جگہ غریبوں کیلئے کھانے کا بندوبست تھا، غریب کیلئے احساس پروگرام بھی تھا، ہر غریب پاک��تانی کیلئے 10 لاکھ کا صحت کارڈ بھی تھا، ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ بھی تھا، اوورسیز ترسیلات 20 ارب سے 32 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، تین بڑے ڈیموں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا، بھارت کی فضائ یلغار کا منہ توڑ جواب دیا، لیکن ایک شخص کے نزدیک عمران خان ملک کیلئے ٹھیک نہیں تھا اور اسنے عمران خان کو ہٹانے کیلئے رجیم چینج کا ڈرامہ کیا، رات کو عدالتیں کھلوا کر، اتحادی جماعتوں کی وفاداری بدل کر، پی ڈی ایم بنوا کر،
اور جو کچھ پچھلے 50 سال میں ہوا!
آج کس منہ سے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، جبکہ پچھلے 50 سال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے 30 سالہ اور ڈکٹیٹر ز کے 20 سالہ دور کو بھول کر، سرے محل، سوئس اکاؤنٹس، ایون فیلڈ، امریکہ کی ایک کال پر امریکہ کی جنگ، ایبٹ آباد آپریشن کی شرمندگی، پاکستانیوں کو بیچ کر ڈالر، پاکستان کی روشنیوں کو اندھیرے میں دھکیل کر، کارگل ہار کر، IPPs جیسے ملک دشمن پرجیکٹس کروا کر ملک کی جڑھیں کھوکھلی کرکے، آر او الیکشن کروا کر، APS میں بچے شہید ، ایک لاکھ لوگ دہشت گردی میں ہلاک کروا کر، اپنے لو��وں پر ڈرون حملے کروا کر، امریکہ کو جنگی اڈے دیکر، بگٹی کو مار کر بلوچستان کے اندر نا ختم ہونے والی شورش شروع کروا کر، لال مسجد جیسے واقعے کروا کر، منی لانڈرنگ کے ریکارڈ توڑ کر، ووٹ کو عزت دو کے فیک نعرے لگا کر، مج��م کا علاج کے بہانے لندن بھاگا کر، سندھ میں مسلسل 15 سال تک پی پی پی حکومت کے بعد سندھ کو غریبی اور پسماندگی کا تحفہ دیکر، اربوں کی سیاسی رشوت دینے والے کو سیاسی مفاہمت کا چمپین بنانے پر، اس تمام تاریخ کا عمران خان سے کوئ تعلق نہیں، اگر تنقید کرنی ہے تو اس مندرجہ بالا تاریخ کے ذمہ داروں پر کرو
یہ سب بھول کر کوئ کیسے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، ہاں کر سکتا ہے، اگر اسکا دماغ کام کرنا بند ہو گیا ہو، اسکی جیب میں لفافے جا رہے ہوں، اسکو عہدے مل رہے ہوں یا عہدوں کی اُمید ہو یا وہ کوئ دشمن کا ایجنٹ ہو؟ یا کسی دباؤ میں ایسا کر رہا ہو؟ یا کسی ذاتی رنجش کا شکار ہو
کوئ ذی ہوش پاکستان کی اُوپر بیان کی گئی تاریخ سے انکار نہیں کر سکتا تو کوئ ذی ہوش کیسے عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے؟
میں مختصر عرصے کیلئے عمران خان پر تنقید پے قوم سے معافی مانگتا ہوں، میں غلط تھا
Price action is always the king! 👑
Master this skill and conquer any market challenge. 💪
I've dedicated countless hours to perfecting it.
Join me on this epic trading journey and dive into my Master Thread. 🧵
Leave a Like and Retweet to show your appreciation! (1/18)
تیز ترین انصاف اور گرفتاری!!
12:44 - فیصلہ سنایا گیا
01:10 - عمران خان گرفتار
01:03-الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن جاری کرنے کیلے تیار
01:27 - اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی
01:31 - پولیس چیئرمین تحریک انصاف کو لے کر اسلام آباد روانہ