پشتون قومی جرگہ میں شرکت،منظور پشتین اور پی ٹی ایم نےخیبر پختونخوا اور پشتونوں کے مسائل اور وسائل پر مقدمہ پیش کردیا،جو پاکستان کےدستور کےعین مطابق اور قانون و آئین سےمکمل موافقت میں تھا۔
حکومتوں/اسٹیبلشمنٹ نے ایک پرامن جرگہ کی سرگرمیوں کیخلاف منفی پروپیگنڈہ اور تشدد سے ڈیل کیا۔
چمن میں گزشتہ دو مہینوں سے ہزاروں پشتون اپنے بنیادی حقوق کے لیے دھرنہ دیے ہوئے ہیں، نہ ان کو ریاست سن رہا ہے اور نہ ہی نام نہاد مین اسٹریم میڈیا ان کے لیے آواز اٹھا رہا ہے۔
اس ریاست میں پشتون، بلوچ سمیت تمام مظلوم قوموں کو نہ زندہ رہنے کے حقوق حاصل ہے اور نہ ہی زندگی کے بنیادی حقوق حاصل ہے۔
چمن دھرنا وہاں کے مقامی لوگوں کے اپنے بنیادی حقوق کا دھرنا ہے، جسے ریاست ان سے چھین رہی ہے۔
ان کے لیے آواز اٹھائے اور ان کے جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑے ہوجائے۔
#ChaamanSitIn
I wish I adopt you, I treat you like my own kid in giving you my heart, I give you all of me, unconditionally & wholeheartedly my innocent .In addition to the deep love I feel for my kids, there are the emotions that I imagine any women also feels. Yah Raab Reham!