اگر تمہیں کوئی صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہو بلکہ فخر کرنا اسے اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو❤️💯
(مولا علی علیہ السّلام )
जय श्री राम 🙏 🚩 🙏
#टीम_महापंचायत
समानी व आकूतिः समाना हृदयानि वः।समानमस्तु वो मनो यथा वः सुसहासति॥
आज समय आ गया है कि हम अपनी गौरवशाली संस्कृति, सभ्यता और संस्कारों के संरक्षण के लिए एक सूत्र में बंधें। आपसी मतभेदों को भुलाकर, संगठित होकर राष्ट्र और धर्म के उत्थान में अपना योगदान दें।
https://t.co/qVusJYazxy
چلو پھر ڈھونڈھ لائیں ہم
اسی معصوم بچپن کو
جہاں غم کا پتہ نہ تھا
جہاں بس مسکراہٹ تھی
بہاریں ہی بہاریں تھی
چلو پھر ڈھونڈھ لائیں ہم
اسی معصوم بچپن کو
جہاں سپنا سجایا تھا
جہاں بچپن بتایا تھا
جہاں پیڑوں کے ساۓ میں
گھروندا اک بنایا تھا
چلو پھر ڈھونڈھ لائیں ہم
اسی معصوم بچپن کو🌹
کسی بشر میں ہزارخامی
اگرجودیکھو توچپ ہی رہنا
کسی بشر کاجو راز پاؤ
عیب دیکھو توچپ ہی رہنا
ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
حرام ناتوں کی قربتوں کو
ہماری ساری خباثتوں کو
ہماری ساری حماقتوں کو
وہ جانتاہےوہ دیکھتاہے
مگروہ چپ ہے
اگروہ چپ ہے تو میری مانو
وہ کہہ رہا ہے کہ!
چپ ہی رہنا🖤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🔰آزمائےگئےہوتونوازےبھی جاؤگے
اگرتمہیں کسی ایسےچھپےہوئےغم نےنڈھال کررکھاہےکہ جسےصرف اللّٰه ہی جانتاہےتو تم یوں چھپ کر
توبہ واستغفار
کرتےرہاکرو کہ جسےصرف
اللّٰه!
ہی سنتاہو
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
آمین🤲
صبح بخیر❣️
#X_promo
وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی یہ نشہ اُتار دیتا ہے اہم کا بھی اور وہم کا بھی_____🥀❤️
वक़्त के आगे किसी की नहीं चलती।
ये वक़्त अहम का भी नशा उतार देता है और वहम का भी... 🥀❤️
https://t.co/SKyQxMwSHM