@DDavid192371@GaziAmirGujar اگر یہ عوامی ایکشن کمیٹی کا رکن ہے تو مخبری کرنے کے باوجود بھی وہ نہیں بچے گا اگر یہ بھی پولیس والوں کو شہید کرنے میں ملوث ہوا تو اسے بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا کیونکہ حکومت نے راولاکوٹ سانحہ کے کسی دہشتگرد کو بھی زندہ نہیں چھوڑنا۔
@GaziAmirGujar پکڑنے سے پہلے ہی اس کی ایک بائیں آنکھ دائیں ٹانگ اور ایک بازو جو پولیس والے نے پکڑا رکھا تھا ظاہع ہو چکے تھے اور جوہڑ کا پانی پینے سے اس کے گردے بھی ٹھیک کام نہیں کر رہے تھے وہ شدید قسم کے ہیپاٹئٹس کا شکار ہو چکا تھا۔ پتہ نہیں اب۔۔۔۔۔۔
@mnasqk@kashmirupdating آج بھی یہی صورتحال ہے متاثرین کو انصاف دینے کی بجائے راولاکوٹ میں زخمی پولیس والوں کا قتل کرنے والوں کو بچانے کے لیئے وسیع پیمانے پر احتجاج کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے۔ ایک قاتل شوکت میر پکڑا گیا ہے تین مفرور ہیں لیکن انشاللہ اس کے بعد وہ بھی جلد پکڑے جائیں گے۔
@mnasqk@kashmirupdating آج قاتلوں اور دہشتگردوں کے حامی بہانے سے انہیں گالیاں دینے پر اعتراض کر رہے ہیں۔ ہم نے یہ تماشہ بلوچستان میں بھی دیکھا تھا جہاں 12 پنجابیوں کی لاشیں کویٹہ کے ایک ہسپتال میں پڑی تھیں لیکن مقامی ماہرنگ بلوچ ان کا قتل عام کرنے والی دہشتگرد تنظیم BLA کی مذمت تک کرنے کو تیار نا تھی۔
@Wajahat_PTI_@AbidSherAli ہمارے معاشرے میں زہنی غلاموں کی کمی نہیں PTI والوں کا عابد شیر علی سے سڑنا بنتا ہے کیونکہ یہ وہ شخصیت ہے جس نے KPK اور سندھ سے بجلی چوری ہونے والے علاقوں سے واپڈا کے ٹرانسفرمر تک اتروا لیئے تھے پھر ان علاقوں میں لوگوں نے کروڑوں روپیہ کے واجبات جمع کروا کر بجلی بحال کروائی تھی۔
@umardarazgondal یہ درخت سپریم کورٹ کی طرف سے جھوٹے، مکار اور کرپٹ عمران نیازی اور اس کے سہولت کاروں بندیال ایکپریس جیسے دلالوں کو دیئے گئے ڈنڈے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔