@3adad What about this building this one is very old as the lower level iron bar fully exposed all areas wet ,all room ceiling cement is falling down.Wash rooms leaking water from ceiling due to all floor wash room one and above.Baladia comes many time but no response.plz do something
بتاؤ کیڑوں مکوڑو پھر کیا کر لیتے 😡
یہ ہے وہ غرور اور تکبر جو پاکستانی عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتا ہے 😡
ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے؟ ن لیگی رہنما شمائلہ رانا
سب سے زیادہ دکھ تو اپنے ملک پر ہے، وہ کدھر ہے ہمارا وزیراعظم جو دو دفعہ اس(ڈونلڈ ٹرمپ ) کو ایوارڈ دے رہا تھا، شرم کرے، ڈوب مرے،وہ کل بھی عربوں کو فون کررہا تھا، شرم اس کو نہیں آتی کہ ادھر بھی فون کر لے، اسلام آباد میں مظاہرین کی وزیراعظم شہباز شریف پر سخت تنقید
یہ نہ سنی ہے نہ شیعہ یہ ایک لادین شخص ہے
موقع کی مناسبت سے کھال بدل لیتا، حالات بدلیں تو لہجہ بدل لیتا ہے طاقت کا مرکز بدلے تو قبلہ بھی بدل لیتا ہے
کبھی مذہب کا لبادہ اوڑھ لیتا ہے اور کبھی قومی مفاد کا نعرہ لگاتا ہے
جہاں فائدہ نظر آۓ وہی بیانیہ وہی چہرہ وہی رخ اختیار کر لیتا ہے
اگر مان لیا جاۓ کہ یہ حرکت موساد یا انڈیا کی ہے تو وہ "فوج کے مخصوص حلقے“ کا ہی کیوں لکھیں گے ؟؟ 🤔
یہاں پر عوام کا ذہن بنانے کے لیے چن کر ”کی ورڈز “ کا استعمال کیا جا رہا ہے 🚨
موساد اور انڈیا تو ساری فوج کے خلاف ہیں اور عوام کو ساری فوج کے خلاف کھڑا کرنا چاہتے ہیں ان کے پاس یہ اچھا موقع بھی ہے تو پھر صرف ایک مخصوص حلقے کا کیوں لکھا گیا ہے پوری فوج کا کیوں نہیں لکھا گیا ؟؟🤷🏻♂️
اس کا صاف مطلب ہے کہ یہ اندر سے کسی کا کام ہے ۔
منہ اٹھا کر موساد اور انڈیا پر پھینک دیتے ہو اسی وجہ سے 78 سال سے لتر کھا رہے ہو ۔۔۔
اس سے پہلے یہ جب بھی لڑے ہیں تاجروں سے لڑے ہیں جب بھی لڑے ہیں ڈاکوں سے لڑیں یہ پہلی دفعہ ہیرو سے لڑنے جا رہے تھے یہ پہلی دفعہ ایسے ادمی سے لڑنے جا رہے تھے جس کے پاس ہارنے کے لیے صرف ایک ہی چیز تھی اس کا ٹائٹل۔۔🔥
عمران ریاض خان
لندن کنونشن میں جرنیلوں کی طرف سے کیے گے ظلم کے خلاف ڈاکومینٹری دیکھائ گئی ۔۔
ظلم کے اس بدترین دور کو ہم نہ صرف تاریخ کا حصہ بنائیں گے بلکہ آنے والی نسلوں کو ان سو کالڈ محافظوں کا اصل چہرہ بھی دیکھائیں گے 🔥✊
#گو_عاصم_گو