وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا شریفوں زرداریوں انکے حواریوں غداروں قلم فروشوں نے کس کس طرح ملک دشمنوں سے ملکر پاکستان کو نقصان پہنچاتے رہے گواہ رہنا وطن کی مٹی
@ClaudiaWebbe Great idea!
But not practical!
I have an easier solution!
Thousands of Pakistani politicians & officials have looted their country & moved the money to the gulf & west. How about forcing them to take it back?
Starting with 👇 family!
Do we have the guts?
https://t.co/OvqDXLsn8v
مریم اورنگزیب کس منہ سےھم اوورسیز سےمدد مانگ رہی،ھمارےووٹ کاحق ھم سےچھین لیا ھمیں غیرملکی کہا فارن فنڈنگ کاکیس کروایا اور اب ھم یادارھے
اب ھمارےبھیجےفنڈ فارن فنڈنگ نہیں ھونگے؟
ھم تمھارےبولےبنا سیلاب ذدگان کی مدد اپنےطور پر کررہےہیں پرتمھارےاکاونٹ میں پیسےکسی صورت نہیں بھیجیں گے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔ عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔
#Punjab