STEVE JOBS GOT FIRED FROM APPLE.
Then he walked straight into MIT and dropped the most raw, unfiltered 60-minute business masterclass ever recorded.
Zero PR bullshit. Zero image to protect.
Just pure, brutal honesty from the man who built Apple once and was about to rebuild it even bigger.
Stop scrolling.
Watch this tonight instead of Netflix.
Bookmark it. Come back to it.
روس میں میٹرو ریل اسٹیشن پر تیس بیٹھکیں نکالیں۔اور ٹرین کی فری ٹکٹ لیکر سفر کریں یہ طریقہ روسی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے کیلئے اور ھیلتھ بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے اختیار کیا ھے۔
جب تمہیں لگے کہ امید ختم ہو چکی ہے، تو یاد رکھو کہ اللہ ایک ہی لمحے میں ہر چیز بدلنے پر قادر ہے۔
اس لیے مایوس نہ ہو، کیونکہ اللہ کی مدد اور راحت وہاں سے آتی ہے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہیں ہوتا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ بچوں کی ذہنی نشوونما پیدائش سے پہلے ہی شروع ہو جاتی ہے؟
یونیسف کی ای سی ڈی مینیجر ڈاکٹر صبا بتاتی ہیں کہ سیکھنے کا عمل حمل کے دوران ہی شروع ہو جاتا ہے۔ جانئے کہ بچوں کے ابتدائی سال کیوں اہم ہیں اور والدین کس طرح ان کی بہتر نشوونما میں مدد کر سکتے ہیں۔
You've been lied to.
The root cause of cancer was identified in 1931.
The man behind the discovery won a Nobel Prize, then was BURIED by the PHARMACEUTICAL INDUSTRY.
His name is DR. OTTO WARBOURG.
Here's what he found:
(Share with your friends)
- THREAD 🧵
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا
اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
اس روز جو ان کو دیکھا ہے اب خواب کا عالم لگتا ہے
اس روز جو ان سے بات ہوئی وہ بات بھی تھی افسانا کیا
اس حسن کے سچے موتی کو ہم دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں
جسے دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں وہ دولت کیا وہ خزانا کیا
اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھبوکا بن
یوں آنسو بن بہہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا
جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا
The very first toll receipt of the 39-km-long Shahrah-e-Bhutto was issued to Chairman @BBhuttoZardari’s vehicle — and he personally paid the amount himself. 💘
Japanese scientists just discovered terrifying news about grey hair.
It’s literally your body choosing survival over cancer.
Here’s everything you need to know (& how to keep your hair 𝐝𝐚𝐫𝐤):