@ANPMarkaz امید لرو چی پہ پختون قوم کے د اتفاق او اتحاد د پارہ د عوامی نیشنل پارٹی د جھنڈے لاندے کار شروع شی چی د وخت ضرورت دے
اللہ د پختون قوم را بیدار کی ،،، آمین
@UMERHAYATDAWAR@BBCUrdu بھائی،،، بعض مسائل کا حل صرف جنگ ہی ہوتا ہے
مذاکرات کا عمل کسی حد تک ٹھیک رہتا ہے انکار نہیں کیا جاسکتا
فلسطین اسرائیل مسئلے کا حل صرف جنگ ہی ہے
@KhalidHusainTaj@MohsinnaqviC42 کیا یہ ٹھیک رہے گا کہ جو شخص صرف ایک کرکٹ ٹیم کو مینیج نہیں کر سکا وہ پورے وزارت داخلہ کو سنبھال سکتا ہے ،،،، بالکل نا اہل ہے
محسن نقوی ان کو دعائیں دیں جو ملک کو چلا رہے ہیں ، مفت کی تنخواہ چھوڑ کر پاکستان پر احسان کرے
@Asadrchaudhry اسرائیل تو صرف ایک کتا 🐕 ہے،،، ہم اس کو ان کے آقاؤں سمیت چیلنج کرتے ہیں
ہمت ہے تو زرا پنگا لو،،،، یہ 2025 کا پاکستان ہے،،،، بھول جاؤ پرانے پاکستان کو
@Asadrchaudhry بھائی پاکستان کو کسی کی ضرورت نہیں ،،،، قطر سے کہیں زیادہ پٹرول پاکستان میں بھی ہے اور معدنیات اس کے علاوہ،،، پاکستان انشاء اللہ ترقی کریگا بس چیف صاحب کو اللّٰہ لمبی عمر عطا فرمائے ،،،، آمین
@C0b1ra ہم پاکستانیوں کو دشمنوں نے صوبائیت ، لسانیات ، علاقائی طور پر تقسیم جبکہ لٹیروں نے پارٹی بازیوں میں تقسیم کیا ہوا ہے
ایک ہو جائیں ہم سب پاکستانی قوم تو ہمارے سارے مسائل حل ہو جائینگے
@RShahzaddk سپلویز کھولنے کا مطلب کہ ہمارے پاس مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہیں،،، ظاہر ہے ہم اس وقت زیادہ سے زیادہ بجلی بھی پیدا کر رہے ہونگے لیکن وزیروں مشیروں کے لیے کیونکہ لوڈشڈنگ میں تو کوئی کمی نہیں آئی
عوام کو ترسا ستا کے بس انہوں نے اپنی مدت پوری کرنی، بھاڑ میں جائے نئے ڈیم
@arman_khokher پاکستانی قوم صرف بد دعاؤں پر ہی اکتفاء کرتے ہیں
مقدمہ کریں گے تو معلوم ہے ہمارے عدلیہ کا دنیا میں کونسا نمبر ہے
احتجاج کریں گے تو دہشتگرد بنا کر مار دیا جائے گا
کیا بنے گا ہمارا اے اللّٰہ ، تو ہی ہم پر رحم فرما
@RShahzaddk آپ ایک سنجیدہ آدمی ہیں ،،،، ایسے پوسٹ ہم پاکستانیوں کے بیج نفرتیں پیدا کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں
پٹھان، بلوچ ، سندھی اور پنجابی سب پاکستانی بھائی ہیں