کے پی حکومت کی غفلت کا شکار ھوئی پانچ سالہ بچی آیت۔
وزیر اعلی کے پی کے یہاں تو تم نے اس واقعہ پر خاموشی احتیار کر لی ہے لیکن یاد رکھنا یہی بچی روز قیامت تیرے گریبان پکڑے گی 🥹💔
عمران خان کے دور میں نوسر بازی اور منی لانڈرنگ کا بہت بڑا 20 کروڑڈالر کا سکینڈل (100 پلس ارب کا نقصان قومی خزانے کو پہنچایا گیا
ایران سے LNG کے 5 جہاز سستی LNG کے منگوا کر خلیجی ملک کا کہہ کر جعلی دستاویزات پر زیادہ قیمت وصول کر لی
پتہ نہیں کس کنجر نے اسے صادق اور امین بنایا تھا
جسٹس اطہر من اللہ کا دعوی تھا کہ عمران خان اس گولے کا مقبول ترین لیڈر ہے جبکہ آج پاکستانی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ ان کے دل میں صرف پاکستان کی مقبولیت ہے
اس شاندار تقریب کو آرگنائزر کرنے پر مریم نواز اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ
میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، جو ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہیں۔
ان حقوق میں سے دوسرا حق ہے حق ملکیت!
حق ملکیت کا مطلب ہے کہ کشمیر کے پانی، بجلی، زمین اور جنگل سمیت تمام وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔
کشمیر کے پانی سے پاکستان روشن ہوتا ہے تو کشمیر کے گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کو بھی اس کا پورا فائدہ ملنا چاہئیے۔
کشمیر کے وسائل سے چلنے والے ہر منصوبے کا حساب عوام کے سامنے ہو اور اس کا واجب حصہ کشمیر تک پہنچے۔
وسائل کشمیر کے ہیں تو پہلا حق بھی کشمیر کا ہے۔
دو اگست کو حق ملکیت کے لئے تیر پر مہر لگائیں۔
خیبر پختونخواہ حکومت کے دو شاندار پروجیکٹ
ہم شہد کی 2کروڑ مکھیاں جنگلات میں چھوڑ رہے ہیں شہد کے چھتے بنیں گے لوگ کاٹیں گے اور لاکھوں کمائیں گے
ہیلی کاپٹر سے زیتون کے دانے گرائینگے زیتوں کے درخت اگیں گے لوگ اس زیتون کو بازار میں فروخت کرینگے عوام خوشحال مالا مال ھو جائیں گے 😝
جب یہ نمونے باجوہ فیض حمید کی گود میں بیٹھ کر ملک چلا رہے تھے تو اس وقت پاک فوج دنیا کی بہترین فوج تھی اور جب باجوہ نے انہیں گود سے اٹھا کر اور گھسیٹ کر باہر پھنکا تو وہ فوج آج بری ہو گئی ان کو صرف اقتدار چاہے آج ان پر شفقت کا ہاتھ رکھ لیں تو یہ پھر قصیدے پڑنے لگ جاۓ گے
برطانیہ بھی تحریک انصاف کے کارکنوں سے تنگ آگیا ۔ کھل کر بیان جاری کردیا۔ عمران خان پر سنگین الزامات ہے اس نے جرم کیا ہے تو اسے سزا ملنی چاہئے ۔ عمران خان کے کارکنان برطانیہ میں کیوں گند پھیلا رہے ہیں ؟ ہمارا اس سے کیا لینا دینا ؟
احتجاج کرنا ھے تو پاکستان چلے جائیں ۔
ارشد شریف نے قوم کو بتایا تھا کہ
پی ٹی ای کو بھارت امریکا اور اس رئیل سے فنڈنگ ہوتی ہے اور جب نیازی کی حکومت ختم ہوئی تو اس بندے کے پاس ثبوت تھے اور اس کو نیازی نے ملک سے فرار کروایا تھا
سیاسی اختلاف بھاڑ میں جائے
اللہ کیلئے غور و فکر کریں
ایک کہتاھے مجھے خان کا پیشاب پاخانہ پسند ہے
دوسرا کہتاھےاگر خان کی سپورٹ نا کی تو ساری عبادتیں ضائع ہو جائیں گی
ایک کہتاھےاگر عمران نے نمرود کو بھی کھڑا کیا میں نمرود کو ووٹ دونگا
ایک کہتی ہے میری امی خان سے شادی کرنا چاہتی ہے
ایرانی حمایت یافتہ دہشتگرد پراکسی خوثی گروپ کی دھمکی شاہزیب خانزادہ کی زبانی
جب کسی چینل نے خوثی گروپ کو ایران کا حمایت یافتہ نہیں بولا تب شاہزیب خانزادہ بولا ہے اور انڈیا کے احتجاج پر بھی اسی لڑکے نے بات کی ہے 🙌🏻🙌🏻
اسے کہتے ھیں شعور
عمران خان اگر کنجر ھے تو صحیح کنجر بنے اگر مولوی ھے توصحیح مولوی بنے
اسکا کیا مطلب ھے کہ قرآن پاک کی آیات پڑھ کر ننگے سر بچیاں نچواتا ھے کیا ایسی تھی ریاست مدینہ