@hafeezullah_k
نیازی صاحب آپ تو جانتے ہیں اسٹیپلشمنٹ کبھی بھی اپنی ہار کا تاثر نہیں ہونے دیتی اس لئے اپنے وظیفہ خوروں سے یہ بات اڑائی جا رہی ہے کہ مک مکا ہو گیا ہے۔ اس لئے کہ خان صاحب اتنی سستی ڈیل نہیں کرنے والے۔
دیکھیں سہیل آفریدی تو شہداء کے جنازوں پر نہیں جاتے تھے۔
فیصل کریم کنڈی نے کوہاٹ میں مارے جانیوالے ۱۱ پولیس اہلکاروں سمیت تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے گورنر ہاوس میں محفل موسیقی کا انعقادکیا ہے یہ ہے شہداء اور لواحقین سے سچا عشق۔۔۔
@fkkundi@SamarHBilour@PPP_Org@pmln_org
کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے! بلکہ ملک ھے ھی نہیں جب ملک ہے نہیں تو نظام کیسے قانون آئین انسانیت اخلاقیات یہ سارے چیزیں انسانوں میں ہوتا ہے مگر ہم جنگل میں رہتے ہیں اور جنگل کا کوی قانون نہیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
عطاء اللہ عیسی خیلوی کا پیغام🚨
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر اگر آج ہم نے یہ موقع ضائع کر دیا، تو آنے والے نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے🔥✊️
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا