پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کے اعلان سے سیاسی استحکام آئے گا۔ علی محمد خان نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کا فقدان ہے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کو جلد عام انتخابات کے لیے خط لکھا ہے۔
#Pakistan#PTI@PTIofficial
وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ ملک دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے باعث سخت سکیورٹی صورتحال سے گزر رہا ہے، پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ممکن نہیں۔
#Election#Pakistan
تخت بھائی کے علاقے کیکرو مقبرہ حمید خان کلے میں معمول کی پرواز کے دوران تربیتی طیارہ گر گیا،اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس، میڈیکل ٹیم اور فائر ویکل موقع پر پہنچ گئی،دونوں پائلٹ معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ تربیتی طیارہ کو جزوی نقصان پہنچا ہے.
#Pakistan#Mardan#PAF
Security forces killed 12 terrorists of the outlawed Tehreek-i-Taliban Pakistan (TTP) during an intelligence-based operation in Khyber Pakhtunkhwa’s Lakki Marwat area.
#LakkiMarwat#KP
At least 25 people were killed as a passenger bus collided with a car on the #Karakoram Highway and fell into a ditch near the Shitial area of #KhyberPakhtunkhwa’s Upper #Kohistan district late Tuesday night.
#KP
President Dr. #ArifAlvi visited the Lady Reading Hospital (LRH) in #Peshawar on Tuesday to inquired about the health of Peshawar Police Lines blast victims. The President directed the hospital administration to ensure better medical treatment to the injured.
#Pakistan
وفاقی حکومت اور خیبر پختونخوا و پنجاب کی نگران حکومتیں اس بات پر متفق ہیں کہ دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دن بعد نہیں بلکہ اکتوبر یا نومبر میں قومی اسمبلی کے انتخابات کے ساتھ ہی ہوں گے۔
#KP#Punjab#Election@PTIofficial
After deciding to fund the #SehatCard Plus programme, the #KhyberPakhtunkhwa caretaker government has released Rs4 billion to the State Life Insurance Corporation (SLIC) for free treatment of the residents in 197 hospitals of the province.
#KP
انسداد دہشتگردی (سی ڈی ٹی) خیبر پختونخوا نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے خود کش بمبار کے سہولت کار سے متعلق معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر کردیا۔
#Peshawar#PeshawarBlast
وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی خیبر پختونخوا لگائے جانے کا امکان ہے۔
#KPPolice#Peshawar@KP_Police1
خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں نے ضلع ٹانک کے تھانہ جنڈولہ کی حدود میں پولیس پوسٹ پیرتنگی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا تھاکہ ٹانک پولیس نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور حملہ پسپا کیا۔
#KPPolice#Tank
زیادہ قیمت آکسیجن سلینڈر خریداری سے 4 کروڑ کا نقصان ہوا،نیب ذرائع کے مطابق خلاف قواعد منظور نظر کمپنی کو کروڑوں روپے کا ٹھیکہ دینے میں وسیع پیمانے پر مبینہ کمیشن وصول کرنے کی شکایات رپورٹ ہوئی ہیں۔
نیب ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت میں محکمہ صحت کے زیر انتظام کورونا فنڈ میں 2 ارب 9 کروڑ روپے کی سنگین مالی بے قاعدگیاں رپورٹ ہوئی تھیں جن کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شاہینہ کا بیان قلمبند کرلیا ہے۔
#KP#NAB
#KhyberPakhtunkhwa (K-P) Caretaker Minister for Industries, Commerce and Revenue Adnan Adeel has said that subsidiaries of the industries department would be revamped to attract domestic as well as foreign investment in the province.
#KP#KPTribune
A delegation of more than 100 Indonesian students from the International Islamic University Islamabad visited Ski Resort Malam Jabba for a day-long recreational trip.
#Indonesia#Pakistan
گورنرخیبرپختونخوا غلام علی کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے پی اورہم ایک پیج پرہیں، عمران خان نے جب بھی خط لکھا، نفرت کے اندازمیں لکھا۔
#KP#ImranKhan#KhyberPakhtunkhwa