کسی کو سوچ سمجھ کر خاص بناؤ۔
خود کو ثابت مت کرو۔
جو تمہیں صحرا سمجھتا ہے
اسے ریت ہی دو۔
جسے تمہاری زات خزاں محسوس ہوتی ہو
اس کو پھر
سوکھا ہوا پتہ ہی بن کر ملو۔
جسے تمہارے اندر برسات نظر آۓ
اسے ہریالی عطا کرو۔
اور
وہ
جسے تمہارے اندر بہار نہ دِکھے
اسکے لیے کبھی پھول مت کِھلاؤ۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اے بلندیوں کے بادشاہ!
میں تجھ سے نفع دینےوالا علم،پاکیزہ رزق اور قبول ھونے والے عمل کاسوال کرتاھوں
ميرے دل میں ہدایت ڈال،
میرےنفس کوبرائی سےبچا اورميرے حساب کوآسان فرمادے
میرے پیاروں کوھمیشہ خوشحال اورآباد رکھ آمین یا رب العالمین 🤲
زندگی میں کوئی ایک پل بھی ایسا ہو
جب شدت سے اپنے "رب" کی طرف پلٹنے کا دل چاہے
تو سمجھ لینا وہی پل حاصل زیست ہے
زندگی کی مصروفیات میں اسے گنوا مت دینا_!!
❤️
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جــدائی کی اذیـت ہی گــوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں🍂
#قومی_زبان