اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ ��ے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھیں۔
پہلی، ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری، ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری، امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔ وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں، اُن کا ماننا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت جائے گا۔
ایران جنگ کیسے جیتے گا؟ پروفیسر جیانگ کا تفصیلی تجزیہ
بھارتی سیاستدان کی یہ حرکت انتہائی گھٹیا اور بدترین متعصبانہ سوچ کی عکاسی ہے۔ ہر کسی کو اس حرکت کی مذمت کرنی چاہیے۔ بلکہ اس شخص کو کٹہرے میں لانا چاہیے۔ کیا یہی ہے سیکولر بھارت کا چہرہ؟
🚨Breaking news from Kolkata -
Messi left the ground, fans couldn't even see him , they are throwing bottles at the ground.
Messi were at the Salt Lake Stadium for 20 min & all the VIPs took selfie with him & normal fans didn't even get a glimpse.
@ShamaJunejo Grok
@grok
rply
Based on fact-checks from sources like Vishvas News, Dawn, and PIB, this video is likely AI-generated or manipulated as part of disinformation campaigns around "Operation Sindoor." No original footage of Alema Khan making these statements exists in verifid rprts
خوشخبری
ملاوی میں مبلغ دعوت اسلامی کی کاوشوں سے گزشتہ دنوں ایک ہی اجتماع کے میں 751 لوگوں ��ے اسلام قبول کرنے کے بعد
کل فلپائن میں بھی مبلغ دعوت اسلامی کی کاوشوں سے 55 لوگوں نے اسلام قبول کر لیا
دعوت اسلامی زندہ باد
مبشر لقمان صاحب اینکر پرسن کے دعوت اسلامی کی 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم و دیگر امدادی سرگرمیوں پر حوصلہ افزائی
مکمل وڈیو دیکھنے کے لیے نیچے مبشر لقمان صاحب کے یو ٹیوب چینل پر وڈیو کا لنک ایڈ کر دیا ہے
https://t.co/ljw6rAhpaz
جعلی وزیر اعلیٰ کے لیے نوجوان کا پیغام 🛑
یہاں لاہور میں لوگ بے یاروں مدد گار ہے!!
کل مریم اعوان کو اپنے چمچوں نے کشت کا سیر کروایا, اور ساتھ ہی گاؤں پانی میں ڈوب رہا ہے!!
خاتون کی دل دہلا دینے والی گفتگو 💔
علیم خان ان مظلوموں کا مجرم ہے!!
اس خاتون کا گھر سیلاب کی وجہ سے گر چکا، بیٹیوں کی شادی کا سامان سمیت پورا گھر بہہ گیا 😭
اس خاتون کی مدد کریں، جتنا ممکن ہو 🙏
یہ ا��م ویڈیو اپنے گھر والوں اور دوست احباب سے ضرور شیئر کریں، اس ٹریپ سے خود بھی بچیں اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں.. پہلے ہی 400 معصوم نوجوانوں کی زندگی اس گینگ نے جہنم بنادی ہے...