ایسی کرسی پر لع بھیجتا یوں جو مجھے عمران خان کے نظریہ سے ہٹا دے
گورنر راج لگانا ہے جاو لگاو مجھے نہیں چاہیے کرسی مگر احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،
سہیل آفریدی کا فیصلہ سازوں کو دبنگ جواب
جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
خان صاحب کی تینوں بہنیں اس وقت جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں، سوشل میڈیا بہنوں کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
BEYOND THE BARS— ڈاکٹر یاسمین راشد کا فن
یہ کڑھائی اور پینٹنگز کا ایک مجموعہ ہے جو ڈاکٹر یاسمین راشد نے دورانِ قید تخلیق کیا۔
21 ستمبر، ان کی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا ’’سلاخوں کے پار‘‘ تخلیقی صلاحیت یادوں صبر اور امید کے ایک گہرے ذاتی سفر کی عکاسی کرتا ہے۔