Notification:
Due to Increasing Harsh Cold Weather, Vacations in all Non Formal Schools in 36 Districts of Punjab are Hereby Notified From 06-01-2022 To 15-01-2022.
نماز کی اس طرح بے حرمتی۔۔اللہ رحم فرمائے ہم سب پر۔۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہماری درخواست ہے اس نوجوان کو فوری گرفتار کرکے سخت سزا دیں۔
برائے مہربانی اگر ان افراد کو کوئی جانتا ہے تو متعلقہ اداروں کی رہنمائی کریں تاکہ یہ گرفتار ہوسکے۔
#بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو