#WeStandWithAkhtarMengal solidarity with you leader of Baloch Nation.May Allah protect you and strengthen you to abolish the treasons whole baloch nation backs you. @sakhtarmengal
سوہندا ڈیم زہری کا کام ایک سال سے بلاجواز بند ہے
متعلقہ محکموں اور ٹھکیدار سے تحقیقات ہونی چاہیے
بصورت دیگر زہری کے باشعور لوگ سخت سے سخت
احتجاج پر مجبور ہوں گے
@Ayeshazehri73@HamidDaya@AQuddusBizanjo@NawabZehri1
زہری میں واٹر لیول انتہائی حد تک گر چکا ہے
سوہندہ ڈیم کا کام
اگر اسی طرح سست روی کا شکار رہا
تو پانی کا شدید بحران پیدا ہو جائے گا
محکمہ ایریگیشن اور
متعلقہ ٹھکیدار جلد ازجلد
اس میگا پروجیکٹ پر کام شروع کریں
بصورت دیگر
ہم سب احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے
@AQuddusBizanjo
@jam_kamal ایک واٹر ٹینکر مہیا کرکے اس تنظیم کی مشکلات کم کرنے میں مدد کریں اس ان رضا کاروں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور معیشت پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے ٹویٹر کے ہماری آواز بنیں ہماری بات ایوانوں تک پہنچائیں 🌴
محمد ادریس قلات لاڑھ کے رہائشی جو کہ دو سال سے ایک خطرناک بیماری میں مبتلہ ہے جس کی وجہ سے ان کے جسم سے دانے نکلتے ہے اب یہ دانے پوری جسم میں پھیل گئے ہے۔
آگے آئیے اس غریب بچے کا سہارا بنے 🙏
@jam_kamal@BehramLehri#ZehriOnline
Contact no.
03361868148
03337937538
#Food4life@ZehriOnline
مہربانی کر ڈغارٹ بندغاتا
رحم کے نےآ خدا آسمانٹ
بے سرو سامانی نا حال اٹی
چار ورنا بے سہارا تا امید ار
صدقہ او خیرات نی اوتا حوالہ کر
تاکہ دا حقدار اسے زو سر مریرک
مشکلا دا وخت اٹی کس بے ارغ مف
(قادر کنول)
لکھ تہورو آک نا سرجی ورنا تادا حوصلہ افزائی کہ