@saleemspeaks2 mian biwi k immediate relations, both sides k
wo devil ban jate hen n is rishte ko tabah kar dete hen
shadi k time e halaf lia jana chahea dono k parents se k interfere nai karen ge
واہ! یہ تو واقعی چلتا پھرتا تندور ہے، ڈور ٹو ڈور سروس بھی۔ محنت کرکے حلال رزق کمانے والے لوگ قابلِ تعریف ہوتے ہیں۔ اگر انسان میں محنت کا جذبہ ہو تو وہ روزی کمانے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال لیتا ہے۔ ایسے محنتی لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
دس محرم کے دن کیا ہوا تھا؟ امام حسین کون تھے؟ کس کے بیٹے اور نواسے تھے؟
نہیں پتہ !!
بس کالے کپڑے پہن کر مفت کا مال کھانے نکلے ہیں، ایسی دھوکے باز مکار قوم پر لعنت بھیجنے کا دل کرے تو بھیج دیا کیجیئے یہ اسی لائق ہیں