عمران خان نےاپنےخطاب میں کہاکہ ریاست غریب ہےاس لیےکروناکےپھیلنےپروہ کچھ نہیں کرسکتے۔
ریاست غریب ہےمگرآپ اوراس ملک کےسرمایہ دارمافیازجاگیرداربہت امیرہیں،بلکہ آپ لوگ ہماری ہی محنت سےارب /کھرب پتی بنےہیں۔اب وقت آگیاہےکہ آپ سب اپنی دولت جائداداثاثےکاایک چھوٹاساحصہ قومی خزانےمیں دیں۔
@HamidMirPAK حامد میرصاحب تاریخ کے ساتھ بددیانتی کرکے نوکری کی جا سکتی ہے صحافت نہیں 14اگست 1931 کو کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا جس میں 22 کشمیری شہید ہوئےاور اسکو آپ 14اگست کے ساتھ ملا کہ الحاق پاکستان کا جواز پیش کرے ہیں 13 جولائی 1931 کو 22 کشمیری شہید ہوئے تھےhttps://t.co/CNJfgs67CU
حامد میر(کپیل ٹاک) تاریخ کے ساتھ بددیانتی کرکے نوکری کی جا سکتی ہے صحافت نہیں 14اگست 1931 کو کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا جس میں 22 کشمیری شہید ہوئےاور اسکو آپ 14اگست کے ساتھ ملا کہ الحاق پاکستان کا جواز پیش کرے ہیں 13 جولائی1931 کو 22 کشمیری شہید ہوئے تھےhttps://t.co/CNJfgs67CU
Millions of our young people too fell for you when you conned them with your fake sincerity. There is a common streak of absence of strategic vision between you and the generals who failed this hapless nation. @ImranKhanPTI
@SyedaShahlaRaza پیپلز پارٹی کے ترقی پسندی کا اثر اعتزاز احسن اور شہلہ رضا پہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا ہے
مشرف 10 سال حکمران رہنے کے بعد گیا کل ملا کہ اس ملک پہ تو جنرل شاہی ہی رہی
بنگلہ دیش میں آج ریپ کی کوشش کا الزام واپس نہ لینے پر 18 سالہ لڑکی کو زندہ جلانے کے مقدمے میں مذہبی مدرسے کے پرنسپل سمیت 16 افراد کو سزائے موت سنائی گئی۔ واقعہ اپریل میں پیش آیا اور فیصلے میں 62 دن لگے۔ آج ہی پاکستان میں سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان باعزت بری کر دیے گئے۔
عمران خان کتنا جھوٹ بولو گئے مظفرآباد یاترا کے دوران کہا تھا کہ بس آپ ۲۷ ستمبر کی میری تقریر تک انتظار کریں -آج پھر لوگوں کو میھٹی گولیاں دے رہے ھو شرم مگر تم کو نہیں آتی کشمیر پہ سودا کر چکے ہو کشمیر کشمیریوں کا ہے #کشمیر_کا_سودا_نہ_منظور
حسن نثار کا کتب پڑھنے کا دعویٰ بھی ہے اور خود کو عمومی عقلی سبب سے اوپر کا تصور بھی کرتے ہیں، اگر وہ عمران خان کی حمایت پر کان پکڑ رہے ہیں، تو پھر یا تو انہیں تبصرہ گیری چھوڑ کر واقعی کتابوں سے رجوع کرنا چاہیے، یا عوام کو پورا سچ بتانا چاہیے کہ انہوں نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا تھا۔
مولانا طارق جمیل کی دنیا بھی عجیب ہے۔ خود تو ڈھائی تین کروڑ سے کم مالیت کی گاڑی میں بیٹھتے نہیں اور قائداعظم کو تانگے پر بیٹھا دیا اوپر سے گالیاں بھی دلوائیں۔ قائداعظم جب جانے لگے تو طنزیہ پوچھا کہ جناب قبر میں معاملات کیسے چل رہے ہیں۔