Syed Kabir Ali Wasti passed away today on 20th Aug at Rawalpindi. The funeral rites were performed today. His Dua/Qul will be held on 22nd Aug at his residence after Asar prayers. Please pray for the departed soul.
اس مارچ 3 کے ٹویٹ کا ایک ری ٹویٹ تو بنتا ہے : بزدار کے بعد خان کا دوسرا دھماکہ بھی تیار ہے 31 تاریخ کا ووٹ جیتنے کے بعد کسی وقت - انہوں نے اپنی مقبولیت دوبارہ حاصل کر لی ہے اور وہ جلد عوام کے پاس واپس جا کر پہلے سے بہت زیادہ سیٹیں لے کر واپس آیئںگے
گُزشتہ روز نوائے وقت میں نصرت جاوید بہادر نے اپنے کالم میں ایک اہم بات کی تھی کہ اگر باالفرض محال تحریک عدم اعتماد کے زریعہ وزیراعظم عمران خان کو نکال دیا جاتا ہے اور مجوزہ مخلوط حکومت بھی فوری طور پر مسائل حل نہ کرسکے تو پھر کیا ہوگا بات بڑی اہم ہے اس پر سر جوڑ کر بیٹھنا پڑیگا
@QaziMShoaibAmi1@AbsarAlamHaider آپ کو اگر نواز شریف شہباز شریف مولانا فضل الرحمان اور دیگر میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی تو یہ آپ کی نظروں کا قصور یا پھر یہ آپکی پارٹی بازی ہے آپ کو اللہ پاک دیدہ و بینا دے آمین
@QaziMShoaibAmi1@AbsarAlamHaider آپ کو اگر نواز شریف شہباز شریف مولانا فضل الرحمان اور دیگر میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی تو یہ آپ کی نظروں کا قصور یا پھر یہ آپکی پارٹی بازی ہے آپ کو اللہ پاک دیدہ و بینا دے آمین
Dr mohsin these days doing excellent work . He is delivering lectures on children nourishments. I saw him in Beaconhouse school talking to students on nourishments, it was wonderful .
@DrDanish5 ڈاکٹر تم زاتی لڑائی لڑ رہے ہو بلاوجہ نکتہ چینی شرم کرو جو مسائل ہیں وہ ریاست کے مسائیل ہیں ریاست کے پاس کچھ نہیں ہے س کچھ کتے کے بچہ کھا پی گئے اور اب مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ اور تم انکا ڈھول پیٹ رہے ہو مراثیوں کی طرح۔ کچھ شرم کرو۔
@DrDanish5 ڈاکٹر دانش تم پاگل ہوگئے ہو عمران خان کی مخالفت میں اگر آج وزیر اعظم نے اچھی بات کی تو اسے مریم اور مولانا فضل الرحمان کو اسم تعریف کرنی چاہئے۔ ایسی ضد کا کیا ٹھکانا اپنا مذہب چھوڑکر میں ہوا کافر۔ تو وہ کافر مسلماں ہوگیا