جنرلز کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ براہ مہربانی خود بھی بائیکاٹ کریں اور اپنے عزیزوں اور دوستوں سے بھی درخواست کریں۔شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عبدل السید کا کہنا ہے کہ اگر انہیں وزیرِاعظم بننے کا موقع ملا تو وہ ان شاء اللہ عمران خان جیسا رہنما بننا چاہیں گے۔ عبدل السید
#ImranKhan#AbdulAlSaid#PakistanPolitics
دو پرندے آپس میں لڑ رہے تھے۔ بلی آئی اور دونوں پرندے کھا گئی اور بولی: ’’اگر میں وقت پر نہ آتی تو بہت نقصان ہو جاتا۔‘‘ یہی کردار ہماری اسٹیبلشمنٹ ادا کر رہی ہے۔ صرف پرندے نہیں کھا رہی، فاٹا اور بلوچستان کی معدنیات بھی کھا رہی ہے۔ اسعد محمود
#pakistan@AsadMahmoodJUI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جرنیلوں کے پاس ملکی خفیہ راز ہوتے ہیں۔ ان کو اس طرح کھلے سانڈھ کی طرح چھوڑنا ملک کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ان کے ملک سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہونی چاہئے۔ یہ ایک قانون پاس ہونا چاہیے: امتیاز چانڈیو
@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شکر ہے اُس وقت جمالی صاحب وزیراعظم تھےاگر اج کل جو ہے اس سے کہتا جہاز بیجھنے کی نوبت بھی نہ اتی خود پہنچا دیتا
اللہ پاک جمالی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین