سید علی گیلانی صاحب کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی سخت آپیل
بزرگ رہنماء
اللّٰہ پاک انکو لمبی زندگی عطا کرے آمین یا رب العالمین 💓🇵🇰
#SagBazMujahideenKashmir
ہم سے الجھو گے تو انجام قیامت ہوگا!!!
بلاول کی شاندار بے عزتی😆
شاباش اسد عمر ہر بات کا جواب دلیل کے ساتھ👍
اسی لیے آپ ہر دل عزیز ہیں💖
@Asad_Umar You Are Best👍
عمران خان کوئٹہ آپ کا منتظرہے۔ہزارہ برادری بہت دُکھی ہے،وہ برسوں سے اپنے پیاروں کےلہولہو لاشے اُٹھاتے آ رہے۔۔پلیز جائیں اوران کےغم میں شریک ہوں،انہیں سینے سے لگائیں۔۔جیسے نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈن نے کیا۔۔شہرِ مدینہ کی بھی تو یہی روائت ہے
@ImranKhanPTI#QuettaAttack
عوام کا معزز جج صاحبان سے بس اتنا سوال ہے کہ 450 ارب روپے ہی لینے ہیں یا زمین اونے پونے داموں دینے والے کسی ایک ملزم کو سزا بھی ہوگی۔۔؟؟
جب تک اس ملک میں آدھا ادھورا انصاف ہوگا اس وقت تک کرپشن کا کھیل چلتا رہے گا
#کپتان_چوروں_کو_الٹا_لٹکادو
بالاول بھٹو کے دادا جان حاکم علی زرداری کا وہ انٹرویو ریکارڈ پہ ہے، جس میں قائد اعظم کو انہوں نے "پاگل کا بچہ" کہا اور بانی پاکستان کے بارے میں ارشاد کیا" پاکستان کی اے بی سی سے بھی واقف نہ تھا"
احتساب سیاست دانوں کو ہو سکتا ہے تو دہشتگر د تنظیموں کا کیوں نہیں ، منتخب وزیراعظم پھانسی چڑھ سکتا ہے تو کالعدم تنظیموں کو سزا کیوں نہیں ۔ بلاول بھٹو نے کالعدم تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے این آر او قرار دے دیا @BBhuttoZardari#NRO