Plz come to united against corrupt mafias and the real entire enemies of Pakistan for corruption free and peaceful Pakistan and to have grace for a common Prsns
مریم سے بڑا مسلئہ عاصم منیر ہے ، اس وقت جہاز سے زیادہ اہم 27 ستمبر ہے ۔۔
ہو سکتا اس نے جہاز کا ذکر آپ کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا ہو تاکہ چار دن اسی بحث میں گزر جائیں ۔۔
گزارش ہے 27 ستمبر زندگی اور موت کا معاملہ ہے ایزی نہ لیں اور اپنی کپیسٹی میں پارٹی اور لوگوں کو متحرک کرنے پر توجہ دیں ۔۔
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
وہ شخص جو ساری زندگی لوگوں میں رہا ہے ہر وقت کام اور جد و جہد کرتا رہا ہے ہر طرف بھاگتا دوڑتا رہتا ہے جو وقت کا احساس رکھتا تھا اسے کل یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ مہینہ کونسا ہے، اس بات سے اندازہ لگائیں کہ فوج نے عمران خان کو کس قدر خوفناک قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر کیا ہے، میں اور آپ تو دس دن بھی ایسا ذہنی ٹارچر برداشت نہیں کر سکتے، 9 مئی کے بعد تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور ہزاروں کارکنان کو عقوبت خانوں میں ڈالا گیا جن میں سے کافی رہنما چند دنوں اور ہفتوں میں ہی ٹوٹ گئے اور پریس کانفرنس کر کے الگ ہو گئے، لیکن بہت سے سینیئر رہنما ابھی تک قید میں ہیں اور ڈٹے ہوئے ہیں، لیکن جس قسم کی قید اور پھر اس کے بعد 10 ماہ کی بدترین قید تنہائی عمران خان نے برداشت کی ہے وہ بہادری اور استقامت کی بہت بڑی مثال ہے، لیکن اس قید تنہائی نے عمران خان کی صحت پر برے اثرات چھوڑے ہیں ان کی بینائی متاثر ہوئی ہے اور انہیں بلڈ پریشر کے مسائل شروع ہو گئے ہیں اور سب سے خطرناک بات کہ بدترین قید تنہائی کی وجہ سے انہیں پتہ ہی نہیں تھا کہ یہ کون سا مہینہ ہے، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی پچھلے اڑھائی سال سے ناحق قید میں رکھا ہوا ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جارہا ہے۔ میری عمران خان سے دو ملاقاتیں ہوئیں پہلی ملاقات میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے میری آنکھ جان بوجھ کر خراب کی ہے۔
دوسری ملاقات میں حالات اس سے بھی برے تھے مکمل قید تنہائی میں رکھا جارہا تھا۔ اگر فیملی کی ملاقات نہیں کروانی تو تنہائی دور کرنے کے اور بھی طریقے ہیں، آپ ریڈیو، ٹی وی، اخبارات ، کتابیں دے دیں وٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرا دیں ، ان سے پروفیشنل وکلاء کی ملاقات کروا دیں۔
74 سال کی عمر ایڈوانس ایج ہوتی ہے، ان کی میڈیکل رپورٹ ہم نے نہیں بنائی اڈیالہ جیل کی رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ ان کو بلڈ پریشر، آنکھ کا مسئلہ، اینزائٹی ہے ۔ ہم بارہا اسلام آباد ہائی کورٹ گئے ہمیشہ مایوس ہوئے وہاں سے ریلیف تو دور کیس نہیں لگتے۔ عمران خان دہشتگردی کے مجرم نہیں، کوئی نیشنل سیکیورٹی کا معاملہ نہیں کہ قید تنہائی میں رکھا جائے، القادر اور توشہ خانہ کے کیس کوئی کیس نہیں ہم تو کہتے کیا لگائیں تو ہم ان سے بھی نمٹ لیں گے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
#StopTortureOnNationalHero
ٹیپو سلطان نے کیا کمال کہا: شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے دن کی بہتر ہوتی ہے، 74 سالہ بیمار قیدی کا رات آدھا گھنٹے کا سفران کی 5 سالہ بادشاہت پر بھاری پڑ گیا۔ امیر عباس
#pakistan@ameerabbas84
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان